عزتیں راس ہی نہیں شائد مجھے
میں نے پھر اس شخص کی منت شروع کی
کیسے کروں میں پورے اپنے شوق
بےرحم زندگی میں آگے بےرحم لوگ
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے
بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص ملے
کتاب عشق 🖤
ajj block list b Khali krdi bhot de qedio ko Azad KR dya
وہ جسے دیکھ الحمدللہ کہا کرتے تھے
آج اسے سوچ کر سورۃ العصر پڑھا کرتے ہیں
رنج و الم کے ڈھول بجا کر..!!
چاہت کے کشکول اُٹھا کر..!!
در در پِھرنا ٹھیک نہیں ہے..!!
سُنو..!!
مُحبت بھیک نہیں ہے..!!🙂🩵
جتنا چاہو مجھے جلا دو، میری باقیات پھر بھی تمہاری محبت کا دھواں ہوں گی۔
🖤
میں تمہیں بس فقط ایک بار ۔۔۔
ساتھ لے جا کر اہرام مصر کے سائے میں
دیکھنا چاہتا ہوں ۔۔۔
میں چاہتا ہوں تمہیں خداؤں کا اختتام ۔۔۔
محسوس ہو۔۔۔۔۔۔!!🔥🖤
سب آگے میرے پاس ایک تم نہیں آئ بس
A
کسی روز یہ ہجر اپنی انتہا کو پہنچے گا
کسی شب ہم لہو میں لت پت ملیں گے
💔🫀
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل ۔!!
🖤
کس قدر ہجر جھیل سکتا ہوں
مجھ پہ تحقیق کر رہا ہے وہ...
🖤
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
واقعہ کربلا اور پٹھان ۔۔
ایک دفعہ ایک ذاکر پٹھانوں کو واقعہ کربلا سنا رہا تھا۔۔
جس کو سن کر پٹھان رو نہیں رھے تھے ۔۔
ذاکر نے سوچا یہ لوگ تو ٹس سے مس نہیں ہو رہے ۔۔
آخرکار ذاکر نے تنگ ہو کر کہا ۔۔
ظالموں نے تو امام پر نسوار بھی بند کر دی تھی۔۔
یہ سننا ہی تھا کہ سب پٹھان زارو قطار رونے لگ گے ۔۔ 😶😶
ASSALAMUALAIKUM
جھوٹی اداکاری سے اب پرہیز لازمی
good by dmdam le lo ye I'd
pass
AJanm0
اپنے کاندھوں پہ اُٹھایا ہے جُدائی کا بوجھ!
ہم نے آسان کیا ہے تری آسانی کو!!
آنکھ دریا کی طرح کر کے بتایا سب کو!
ایسے سیراب کیا جاتا ہے ویرانی کو!!
🖤
گلشن مہکے ، برکھا برسے
پت جھڑ ، جاڑا کچھ بھی ہو
دل کا موسم اچھا ہو تو
سارے موسم اچھے ہیں__🫀🌷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain