کچھ سیکھ کہ میں نے لکھی تھی،
کچھ لکھتے لکھتے سیکھ گیا،
جانا تھا اسکو چھوڑ کر کیوں؟
پر اب لگتا ہے ٹھیک گیا،
ایک نظم لکھی تھی کاغذ پہ ،
کاغذ آنسو سے بھیگ گیا،
اور اب اس کو کیسے یاد کروں،
وہ عشق ہی صاحب بیت گیا،
ہارا تھا تو روتا تھا،
چلو اچھا ہے وہ جیت گیا،
کچھ سیکھ کہ میں نے لکھی تھی،
کچھ لکھتے لکھتے سیکھ گیا
shah g💞
Ur sunao
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ