ہوا کے تیز جھونکے سے وہ ٹہنی ٹوٹ جاتی
ہے جسے اپنی بلندی پر زرا بھی ناز ہوتا ہے
غرور کو دل میں داخل نہ کرنا ورنہ سارا کیا
🥀 دھرا مٹی میں بدل جائے گا
چائے اور کردار جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور
🥀 لگتا ہے
غم اور زبان کا گہرا تعلق ہے غم میں جتنی شدت ہو گی زبان اتنی ہی خاموش ہو جائے گی
معاشرے پر تمہارا اس سے بڑا احسان اور
🥀 کوئی نہیں ہو گا کہ تم خود سنور جاو
نفرتوں کا کوئی گواہ نہیں محبت کے لوگ
🥀 ثبوت مانگتے ہیں
good morning
kia bolti public..
اگر عشق کرو تو آداب وفا سیکھو
یہ فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
اے دل اب بس بھی کر
اسکی یاد کوئی نیکی تو نہیں