دولت سیا ستدانوں کی چھٹی حِس ہو تی ہے
پہلی پا نچ حِسوں کے بغیر سیا ست ہو سکتی ہے
مگر چھٹی حس کے بغیر ممکن نہیں
یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔
menu apna bnaa le meri heeriye ...me rehna a tera bn k ...
koi asi English movie jo meny na dekhi ho ...?
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
dil ko kon smjhaye......ger ger hi hota ha ...🥀
بہت تنگ ہو تیری نوکری سے
اے زندگی میرا حساب کر دے
مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
.🥀آتا نہیں ہے کوئی میرا حال پوچھنے
اُس کی مہکی ہوئی یادوں کی صدا جاگ اُٹھی
دُور اُفق پہ جو نظر آیا عید کا چاند
tery eshq me humny jo koch khoya ha jo koch paya ha ...sb maya ha ....
یادوں کی کتابوں کو سامنے رکھ کر
.💔میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہیں
عید کا چاند فلک پہ نظر آیا جس دم
میری پلکوں پہ ستارے تھے تیری یادوں کے