Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

نصیب جن کو تیرے رُخ کی دید ہوتی ہے
وہ خوش نصیب ہیں خوب اُن کی عید ہوتی ہے

thor
 

تلخیاں چبھنے لگیں جب زیست کے پیمانے میں
درد کے ماروں نے گھول کے پیا عید کا چاند

thor
 

مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور مَیں
محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا ہو گا

thor
 

کاش کوئی نہ لکھے شعر دُکھ بھرے
.حال دِل کا ہو مسرت سے بیاں عید کے دن

thor
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

thor
 

🌝🌝🌝🌝

thor
 

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ .....ﻣﺠﺒﻮﺭﯾﺎﮞ ﺗﻢ ﺻﺎﻑ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺣﺎﻓﻆ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ...؟؟؟

thor
 

جو دل میں قیام کرتے ہیں وہ نیندیں حرام
🥀 کرتے ہیں

thor
 

نہ ملے گا کچھ دل توڑ کہ تجھے یہ بٹا ہوا
💔 ہے پہلے ہی ٹکروں میں

thor
 

دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چاند پر دیس میں آ نکھیں کئی نم ہو نگی. 🥀۔

thor
 

good morning ho gyi ...

thor
 

🌝🌝🌝🌝

thor
 

🌝🌝🌝🌝🌝

thor
 

Hello...🌝🌝

thor
 

حسرت ہے تمہاری دید کریں تم آو تو ہم بھی
🥀 عید کریں

thor
 

ہر شحص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو۔ میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید گزر گئ🥀۔

thor
 

اب تو ملنے آ جاو سنا ہے عید آٸی ہے تمہاری دید جب ہو گی ہماری عید تب ہو گی

thor
 

پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا

thor
 

کچھ مسکراہٹیں ادھار مانگنیں ہیں، زندگی سے مجھے عید‬ آنے والی ہے، مجھے رسمیں نبھانی ہیں🥀

thor
 

کتنے ترسے ہوئے ہیں خوشیوں کو وہ جو
🥀 عیدوں کی بات کرتے ہیں