Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

فقط اس شوق میں پوچھی ہیں ہزاروں باتیں
میں تیرا حُسن, تیرے حُسنِ بیاں تک دیکھوں

thor
 

تیری زلفیں چیرے پر بکھرتی رہی ایسے
سورج وہی سے ابھر ابھر کر ڈوبتا رھا

thor
 

کیا روگ دے گئی ہے یہ نئے موسم کی بارش
مجھے یاد آرہے ہیں مجھے بھول جانے والے۔۔۔

thor
 

🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻🌻 اس نے بھی لوٹ کے آنے میں عمر گنوا دی
جس کو ۔۔۔۔۔۔سو بار کہا شام نہ ہونے دینا

thor
 

ھم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر 👇👉👉
ھم سے بدلے نہیں جاتے یار بھی اور پیار بھی👆👉👉
......Ayi samjh ...

thor
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں

thor
 

تیرے بعد اب کون رو کے گا مجھ ہمیں
ہم خو د کو جی بھر کے بر باد کریں گے

thor
 

ہم غریبوں سے دوستی کر لو
عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے

thor
 

عیادت رسم دنیا تھی چلے آتے تو کیا ہوتا
تمہارے پوچھ لینے سے نہ جی جاتے نہ مر جاتے

thor
 

میری تباہیوں میں تیرا ہی ہاتھ ہے
اور میں سب سے کہہ رہا ہوں مقدر خراب ہے

thor
 

Me barish ka mosam hu . mujhy ik din jana hoga .....

thor
 

چاند آج یوں رو برو ہے میرے
جیسے وہ بے نقاب بیٹھی ہو

thor
 

میں توآوارہ ہوں بدنام ہو زمانے میں مگر
جو لوگ مقدس ہیں وفا کیوں نہیں کرتے

thor
 

سو بار کہا میں نے انکار ہے الفت سے
ہر بار صدائی آئی تو دل سے نہیں کہتا

thor
 

چاند آسماں کا ہو یا زمانے کا
کون باز آتاہے انگلیاں اٹھانے میں

thor
 

انہیں جو ناز ہے خود پر نہیں وہ بے وجہ محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے

thor
 

میری اک نہیں سنتا ، نہ مانتا ہے کسی کی
کاش اس دل کا کوئی دماغ بھی ہوتا

thor
 

دھڑکن کی ڈگ ڈُگی پہ کب سے ہے محو رقص
دل تھک کے گر ہی جائے تماشا تو ختم ہو

thor
 

بچپن کی امیری نجانے کہاں کھو گئی
جب پانی میں ہمارے بھی جہاز چلا کرتے تھے

thor
 

پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا