Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

.q1.......

thor
 

Ur sunao

thor
 

.Q2......

thor
 

Hey.......

thor
 

Zehni mreez hain sb yaha

thor
 

Post remove hogi 3 minutes bad

thor
 

جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے، اسی طرح وقت بدلنے کا بهی ایک موسم ہوتا ہے۔

thor
 

مصروف زندگی میں تیری یاد کے سوا
آتا نہیں ہے کوئی میرا درد بانٹنے
🥀🥀

thor
 

.q2 to all

thor
 

🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️

thor
 

barish pe koi chawli na marna ...garmi buht ha thouri ho leny do

thor
 

ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے

thor
 

انسان غم کی گرفت سے کبھی نہیں نکلتا
خو شی محض تھکان اُ تا رنے کا وقفہ ہے

thor
 

وہ چند لمحے جو گزرے تیری رفاقت میں
نہ جانے کتنے برس میرے کام آئے

thor
 

.q1 to all

thor
 

.q2 to all

thor
 

پہلے تو سنائے گا مجھے فقط دو چار باتیں
پھر خود ہی چپ چاپ سینے سے لگا لے گا

thor
 

تمھاری محبت میرے دل میں کچھ اسطرح سے بس گئ
جیسے ایک چھوٹے سے رکشے میں موٹی آنٹی پھنس گئ
😂😂😜😜

thor
 

جس کی کوئی مخالفت نہیں
اس کا کوئی معیار نہیں

thor
 

میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں