دولہا تم نے مجھ میں ایسی کیا خوبی دیکھی جو شادی کے لیے فورا ہاں کر دی دلہن شرماتے ہوئے بولی جی میں نے آپ کو ایک دو بار اپنی بالکنی سے برتن مانجھتے ہوئے دیکھا تھا 😂😂
بہت کر چکے منتیں تیری اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے 🥴
زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گی
mobile na hota tu logo ko ... ignore krna ktna mushkil hota ...🥴
مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر میں نے بھی بول دیا پگلی سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں 🥴🥴
بہت سی لڑکیوں کے ہاتھ پیلے ہو رہے ہیں رمضان میں پکوڑے بنا بنا کر 😀😀
ایک ہوٹل کی دیوار پر خوبصورت جملہ آویزاں تھا شکریہ ان سست اور کاہل بیویوں کا جن کی وجہ سے ہم لاکھوں روپے کما رہے ہیں 😂😂
دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟ عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا had ha 🥴🥴
جو حالات نظر آرہے ہیں مجھے لگتا ہے اب عید رمضان کے بعد ہی ہو گی 🥴🥴
بات ساری احتیاط کی ہوتی ہے کوئی ایویں شاپر ڈبل نہیں کرواتا 🥴