Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

لڑکیاں مہمان کو دروازے تک چھوڑنے جاتی ہیں
کیا پتا جاتے جاتے ہزار دو ہزار دے جائیں
😂😂

thor
 

مارننگ شوز دیکھ کر لگتا ہے کہ ہمارے ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور دہشت گردی نہیں بلکہ کیل چھائیاں داغ دھبے سانولا رنگ اور پیٹ کا بڑھنا ہے
🥴🥴

thor
 

دیدار کی خاطر اس کے محلے میں ایزی لوڈ کی شاپ کھول لی
روز نیا شخص اس کے نمبر پہ سو کا لوڈ کروا جاتا ہے
محبت تو نا چلی
دکان چل پڑی ناکام محبت کامیاب کاروبار
😂

thor
 

کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں
بیٹا ہماری عزت رکھ لو
🥴🥴

thor
 

یا اللہ وہ سارے گناہ معاف فرما
جس کی وجہ سے میری شادی رکی ہوئی ہے
ameen

thor
 

جب بندہ مخلص ہو
تو عزت میرا رب دیتا ہے
❤️

thor
 

مجھ پہ تحقیق کرے گی میرے بعد دنیا
مجھ کو سمجھیں گے میرے بعد زمانے والے
🥀🥀🥀

thor
 

روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
🥀🥀🥀

thor
 

روز تھکتا ہوں میں کر کر کے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے
🥀🥀🥀

thor
 

مرنے سے کونسا دکھ ختم ہو جائیں گے
وہاں بھی پوچھی جائے گی وجہ زندگی برباد کرنے کی
🥀🥀🥀

thor
 

خوابوں کی طرح بکھر جانے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہائی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے
🥀🥀🥀

thor
 

تیرے ہوتے ہوئے آجاتی تھی ساری دنیا
آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا
🥀🥀🥀

thor
 

ہائے یہ چائے کی میزوں پے قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا
🥀🥀🥀

thor
 

مرہم کی لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا دوسروں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے
🥀🥀🥀

thor
 

ایک وہ ہیں کہ جنہیں اپنی خوشی لے ڈوبی
ایک ہم ہیں کہ جنہیں غم نے ابھرنے نہ دیا
🥀🥀🥀

thor
 

توں وچھڑ گیا تاں کی ہویا
سجنا لوکاں دے مر وی تے جاندے نے
🥀🥀🥀

thor
 

چڑھ فریدا کوٹھے تے ویکھ کر کر لگی اگ
تو کی سمجھیں میں کلا دکھی ایتھے دکھی سارا جگ
🥀🥀🥀

thor
 

ہمارے معاشرے میں اکثر مردوں کی کمر تک جھک جاتی ہے پر ان کی کبھی نظریں نہیں جھکتیں

thor
 

سب اوقات کے تماشے ہیں
کوئی اچھا برا نہیں ہوتا
🥀🥀🥀

thor
 

غریب کے بچوں نے بولا کہ کوئی ایسی دوا دو جس سے بھوک نہ لگے
😣😣😣