ہم بھی گاؤں میں شام کو بیٹھا کرتے تھے
ہم کو بھی حالات نے باہر بھیجا ہے
🥀🥀🥀
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپنائے گا لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لئے ہر آزمائے گا
🥀🥀🥀
ﺁﺝ ﮐﯽ ﻋﻮﺭﺕ دس بیس تولے ﺯﯾﻮﺭ ﺗﻮ ﺍٹھا ﺳﮑﺘﯽ ہے
ﻣﮕﺮ ﭼﻨﺪ تولے ﮐﺎ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎ سکتی
🥀🥀🥀
جیسے مدتوں بعد بچھڑے دوست ملیں
یوں افطاری میں چائے سے ملاقات رہتی ہے
🥀🥀🥀
معدہ دماغ سے لاکھ درجے بہتر ہے خالی ہو تو کم از کم بتا تو دیتا ہے
افریقن کہاوت
اگر کسی کے قریب رہنا چاہتے ہو تو اس سے تھوڑا دور رہو
چینی كہاوت
🥀🥀🥀
انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے
ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں
🥀🥀🥀
جب بات گہری ہو تو الفاظ میں وزن آ ہی جاتا ہیں
🥀🥀🥀
........
Allah Hafiz 😇
مجبو ریوں کے نام پے دامن بچا گئے وہ لو گ
جس نے پیا ر میں دعویٰ وفا کا کیا تھا۔
🥀🥀🥀
دنیا سے تجھے چھین لینے کا حو صلہ ہے مجھ میں
لیکن تم ساتھ نہ دو گے ایسا کیو ں لگتاہے۔
🥀🥀🥀
وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جا ؤ ں گا میں
آ ج پو رے شہر میں سب سے رو شن گھر اس کا ہے۔
🥀🥀🥀
ہم کو آ تا ہی نہیں زخمو ں کی نما ئش کرنا
ْْخو د ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سو جا تے ہیں۔
🥀🥀🥀
نہیں ملا ہے کو ئی تجھ سا آ ج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تُو بھی نہیں۔
🥀🥀🥀
چلو یہ زندگی ہم تمہارے نام کرتے ہیں
سُنا ہے بے وفا کی بے وفا سے خو ب بنتی ہے۔
🥀🥀🥀
ہر بار ملی ہے مجھے انجانی سی سزا صا حب
میں کیسے پو چھوں تقدیر سے میرا قصور کیا ہے۔
🥀🥀🥀
جب بھی تنہا ئی کا احساس حد سے بڑھ جا تا ہے
تو میں سائے کو ہی اپنے پہلو میں بیٹھا لیتا ہوں۔
🥀🥀🥀
دل کی بات کہتاہوں بُرا تو نہیں ما نو گے جاناں
بڑی را حت کے دن تھے تیری پہچان سے پہلے۔
🥀🥀🥀
وہ شخص آ خری سچ تھا میری کہا نی کا
پھر اس کے بعد کا قصہ فقط کہا نی ہے۔.
🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain