Damadam.pk
thor's posts | Damadam

thor's posts:

thor
 

کسی بے تاب آ رزو کی طر ح
آ پ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں۔
🥀🥀🥀

thor
 

دل سے نکا لو تو مان جا ؤں
نظر انداز کرنا کو ئی کمال تو نہیں۔
🥀🥀🥀

thor
 

کچھ لو گ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار۔.
🥀🥀🥀

thor
 

کیا کہوں ا ب عشق کے درد چھُپانے کو
تم جانتے ہو نا مجھے کو ئی بہانہ نہیں آ تا۔
🥀🥀🥀

thor
 

وہی شخص مجھے زندگی بھر کے لئے اداس کر گیا’’سر فراز‘‘
جو مجھے ہر روز کہتا تھا تمہا رے چہرے پے اداسی اچھی نہیں لگتی۔
🥀🥀🥀

thor
 

ممکن ہے اسے میسر ہو ں وفائیں
ہم سا بھلا اس پے کو ن مرتا ہوگا۔
🥀🥀🥀

thor
 

نہ اپنے پا س ہو ں نہ تیرے پاس ہوں
میں کئی دنوں سے یو نہی اداس ہوں۔
🥀🥀🥺

thor
 

جی بھر کے چا ہا تم نے
جی ہی بھر گیا تمہارا۔
🥀🥀🥀

thor
 

درد ہودِل میں تو دواکیجیے
دِل ہی جب دردہوتو کیاکیجیے۔
🥀🥀🥀

thor
 

hey.....👋

thor
 

ان کے دیکھے سے جو آتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے۔
🥀🥀🥀

thor
 

ہم کو ان سے وفاکی ہے امید
جو نہیں جانتے وفاکیاہے۔
🥀🥀🥀

thor
 

نہ تھا کچھ تو خداتھا ، کچھ نہ ہوتا تو خُداہوتا
ڈبویامجھ کو ہونے نے، نہ ہوتامیں، تو کیا ہوتا۔
🥀🥀🥀

thor
 

غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔
🥀🥀🥀

thor
 

سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی
آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں
🥀🥀🥀

thor
 

ملے عروج تو _____مغرور کبھی مت ہونا
بلندیوں کے سبھی راستے ___ڈھلان سے ہیں
🥀🥀🥀

thor
 

دنیا کتنی چھوٹی ہے نا
تم پہ آ کے رُک سی گئی ہے
🥀🥀🥀

thor
 

تمہارے_پاؤں_میں_رَکھ_دِی_ہے_، شَاعِری اپنی.
کِسی_کو_کون__یُوں...اپنی_کمائی_دیتا_ہے..
🥀🥀🥀

thor
 

بتاؤ تم سے کہاں رابطہ کیا جائے
کبھی جو ہم کو ضرورت ہو بات کرنے کی
🥀🥀🥀

thor
 

تم نہ ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
حوصلہ تم نے بڑھایا ہے ،،،،،،،،، تماشائی کا
🥀🥀🥀