وہی ہوا نہ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی
تمہیں کہا تھا پُرانے حساب رہنے دو....
🥀🥀🥀
مجھے یقیں ہے کہ تم منفرد ہو اوروں سے،،
تمہیں گماں ہے کہ شاید میں اوروں جیسا ہوں۔۔۔
🥀🥀🥀
حسرتیں یوں لپٹ کے روتی ھیں
زندگی ایک مزار ھو جیسے
🥀🥀🥀
آتی تو ہوگی ذہن میں گذرے دنوں کی سوچ
کرتا تو ہوگا یاد وہ مجھ کو کبھی کبھی
🥀🥀🥀
ابھی ضد نہ کر، دل بے خبر
کہ پس ہجوم ستم گراں !
ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر تیری کرچیاں
تیرے حق میں خدا سے دعا کرے !
🥀🥀
یا اللہ جو ہاتھ تیرے آ گے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آ گے پھیلانے سے بچا۔
ameen
حرف تسلی تو اک تکلف ہے ورنہ
جس کا درد اسی کا درد باقی سب تماشائی
🥀🥀🥀
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
.
🥀🥀🥀
وہ تیرا اک وعدہ محسن کہ ہم کبھی جدا نہ ہونگے
وہ قصہ میں سبھی کو سنا کر مسکراتاہوں
🥀🥀🥀
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
😣😣😣
اس نے پھر سلام بھیجا ہے
پھر کسی سے بگڑ گئی ہو گئی
🥀🥀🥀
غم بھی دئیے تو یوں کہ نہ واپس لئے کبھی
ان کے ہماری ذات پہ احسان ہی رہے
🥀🥀🥀
نہ عشق با ادب رہا ، نہ حسن با حیا رہا
حوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر ، گلی گلی
🥀🥀🥀
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
💔💔💔
میں ڈوبا تو سمندر کو بھی حیرت ہوئی مجھ پر
عجیب شخص ہے کسی کو پکارتا ہی نہیں
🥀🥀🥀
یہ بھی اچھا ہے کہ صرف سنتا ہے دل
اگر بولتا ہوتا تو قیامت ہوتی
🥀🥀🥀
جی تو چاہتا ہے کبھی آگ لگا کر دل کو
پھر کہیں دو ر کھڑے ہو کر تماشا دیکھوں
😣😣😣
میرے نصیب شوق میں لکھا تھا یہ مقام
ہر سو تیرے خیال کی دنیا ہے تو نہیں
🥀🥀🥀
بیٹھے ہو اب تنہا خلقت میں محسن
کہا تھا نا محبت کی عطا نرالی ہوتی ہے
🥀🥀🥀
تجھے کھونے ، گنوانے کا وہ ایک بے نام سا لمحہ
مجھے لگتا ہے ساری زندگی پیچھا نہ چھوڑے گا
🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain