Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

میرے جھکنے کے آپ کیوں منتظر؟
آپ مبتلا ایک لا حاصل ارمان میں ھے
ارے میں تو خود کو ٹھوکر مار کے گزر جاؤں
😊آپ میری جان کس گمان میں ھے

tmseel_ch
 

میں کیسے سوچنا چھوڑوں تمھارے بارے میں
🍁قرآن کہتا ھے انسان ھے خسارے میں

tmseel_ch
 

❤️نہ سنا اس نے توجہ سے افسانہ دل کا
❤️عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا
❤️کچھ نئی بات نہیں حسن پہ آنا دل کا
❤️مشغلہ ھے یہ نہایت ہی پرانا دل کا
❤️وہ محبت کی شروعات ، وہ تحاشہ خوشی
❤️دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا

tmseel_ch
 

خود سے لڑتی ہوں بگڑتی ہوں منا لیتی ہوں
😊میں نے تنہائی کو اک کھیل بنا رکھا ھے

tmseel_ch
 

پھول کھلتے ھے صلی اللہ علی پڑھ پڑھ کے🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
جھوم کر کہہ رہی ھے یہ باد صبا
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں🌺☘️🌺
جو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پسینے 💐💐💐💐میں موجود ہے ۔

tmseel_ch
 

محبت اور عزت کا کوئی مقابلہ ہی نہیں
لیکن اگر کسی ایک کو چننا پڑے تو
عزت، پھر عزت اور ہر بار عزت

tmseel_ch
 

تمھیں ہم ڈھونڈتے ھے
ہمیں دل ڈھونڈتا ہے
نہ اب منزل ھے کوئی
نہ کوئی رازدار ھے

tmseel_ch
 

جو رات کے بعد صبح اور
گرمی کے بعد ٹھنڈ دیتا ھے
وہی خدا پریشانیوں کے بعد خوشیاں بھی دے گا
🌺 آمین 🌺

tmseel_ch
 

کسی نے بڑے اچھے فقرے کہیں ھے
اس نے کہا کبھی درود پہن کر
کبھی سلام کے ساتھ
ہوا بھی جاتی ہے طیبہ میں
بڑے احترام کے ساتھ
یہ ایک بات ہی کافی ھے اپنی
بخشش کو
ہمارا نام جڑا ھے۔
نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کے ساتھ
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

تقدیر میں ہو گا تو وہ مل جائیں گے
ورنہ خالی ہاتھ آئے تھے خالی ہاتھ چلے جائیں گے

tmseel_ch
 

بعض لوگوں کے لیے ہم دروازے تو بند کر لیتے ہیں ۔
!!!پر کھڑکی سے جھانکنا نہیں چھوڑتے

tmseel_ch
 

بقایا زخم اضافی دے گئے مجھ کو
😌میرے لیے تو تیرا انتظار ہی کافی تھا

tmseel_ch
 

میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے۔
مجھے پسند ھے لوگوں سے فاصلہ رکھنا

tmseel_ch
 

کوئی چھلکے باداماں دے
ماہی گھر نہیں آیا
دیوے بل گئے شاماں دے
🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔

tmseel_ch
 

گزر رہی ھے گزار دو
نہ برا کہو، نہ گلہ کرو
جو تمھارا حال ھے دوستوں
وہی سارے شہر کا حال ھے
یہ تمھاری تلخ نواہیاں
کوئی اور سہہ کر دیکھا تو دے
جو مجھ میں تم میں نبھا ھے
میرے حوصلے کا کمال ہے
مجھے اس کا بھی کوئی غم نہیں
کہ کسی نے مجھ سے وفا نہ کی
میں کسی کے کام نہ آ سکا
مجھے صرف اس کا ملال ھے۔

tmseel_ch
 

تمثیل صبر کر لو ایسے کہ جیسے روزہ رکھ لیا ہو۔
اس تسلی سے کہ مغرب کی اذان تو ہونی ہی ھے۔

tmseel_ch
 

میرا خیال بھی رکھا ہوا ھے کونے میں
بڑے حساب سے دنیا نبھا رہا ھے وہ

tmseel_ch
 

دل اور نصیب اپنی مرضی کرتے ہیں
اور عقل کی چابی دونوں کو نہیں لگتی

tmseel_ch
 

اندازے سے نہ ناپیئے کسی انسان کی ہستی کو
ٹھہرے ہوئے دریا اکثر گہرے ہوا کرتے ھیں

tmseel_ch
 

💗_____ہم شیشہ دل لوگ
محبت کے معمولات میں
صبر بھی نہیں رکھتے
اور ٹوٹ کے جڑنے کا
🥀ہنر بھی نہیں رکھتے