Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

میٹھا میوہ بیری دیوے
پھر بھی پتھر کھاوئے
صبر بیری دا دیکھ محمد
او نیکیاں کردی جاوے

tmseel_ch
 

چھوٹے چھوٹے سپنے ہو
سپنے وہ اپنے ہو
تو یاروں کیا بات ھے
دل میں اجلا ہو
خود کو سنبھلا ہو
تو یاروں کیا بات ھے
یہی جینا ھے یہی جینا ھے
یہی جینے کی صورت ھے
زندگی خوبصورت ھے

tmseel_ch
 

کسی کا یقین مت توڑو
ہو سکتا ہے
آپ پر یقین کر کے
اس نے زندگی میں جینا سیکھا ہو

tmseel_ch
 

اپنے اعصاب پہ تلخی نہ اتاری جائے
زندگی ایک ھے بھر پور گزاری جائے

tmseel_ch
 

بزرگ کہتے ہیں " پتر دکھ تو
"روحانیت کی سیڑھی ہوتے ہیں

tmseel_ch
 

💗دھڑکتا تھا کبھی
اب کانپتا ھے یہ دل

tmseel_ch
 

پتر اتنے اجلے نہ بنو کہ
دوسرے گدلے نظر آنے لگے

tmseel_ch
 

کوئی مجھ سے پوچھے !کہ تم نے
ساری زندگی سب سے زیادہ کیا کیا؟
تو میں بغیر وقت ضائع کئے یہی کہوں گی
!!!انتظار
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
!کبھی کسی دعا کی قبولیت کا
اور کبھی کسی بہت عزیز کے لوٹ آنے کا
!!!انتظار

tmseel_ch
 

کہتے نہیں ھے حال کسی رازداں سے ہم
واقف ہوئے ہیں جب سے فریب جہاں سے ہم

tmseel_ch
 

میں نے خدا کی سمت
بھیجا ھے خالی خط
کچھ بھی نہیں بتایا
کہ سب جانتا ھے وہ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

tmseel_ch
 

نیکی کرنے کے بعد جو تکبر پیدا ہوتا ھے
میں نے بڑی نیکی کر لی ھے باقیوں کو بندہ حقیر سمجھنے لگتا ھے۔
اور اس سے کوئی غلطی سرزد ہو جائے
اس کے بعد شرمندگی ہوتی ھے اور
اپنے آپ کو چھوٹا سمجھنے لگتا ھے
اور اللہ سے معافی مانگتا ہے
اور اس نیکی کرنے کے بعد وہ جو
آپ کے اندر تکبر اور عجب پیدا ہوا اس سے کہیں بہتر ہے کہ آپ سے کوئی خطا سرزد ہوئی تھی تو اس سے آپ کے اندر عجز اور توبہ کا جذبہ پیدا ہو ۔
اللہ کو یہ بڑا پسند ھے۔

tmseel_ch
 

وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا
مگر میں زحمت فریاد بھی نہیں کرتا
اور کبھی کبھی وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے
میں ضد میں آ کے اسے یاد بھی نہیں کرتا
🥰🤪🤣😊

tmseel_ch
 

اجنبیت ایک راز ھے
راز ہمیشہ پر کشش لگتے ھیں

tmseel_ch
 

تو جانتا ھے میں تیرے بغیر کچھ بھی نہیں
میں جانتی ہوں تو میرے بنا بھی سب کچھ ہے

tmseel_ch
 

وہ پوچھنا یہ تھا دوستوں
جس انسان میں کوئی کمی نہ ہو
اسے کمینہ کہہ سکتے ھے
🤔😊🤪🤣🥰

tmseel_ch
 

اک تیرا ہجر ھے جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق ھے جو سینے میں جواں رہتا ھے

tmseel_ch
 

اک تیرا ہی تو خیال ھے میرے پاس ۔
ورنہ اکیلے بیٹھ کے کون مسکراتا ھے۔
🤔😊🤔😊🤔😊🤔😊

tmseel_ch
 

زندگی میں اگر آپ کبھی ٹوٹ بھی جائیں تو ہمت نہ ہاریں۔
اپنے آپ کو جمع کریں اور
پہلے سے زیادہ حسین بنائیں
اور یہ ممکن ھے۔

tmseel_ch
 

مقدر کی زنجیروں سے بندھے
🥀 ہم بے بس لوگ

tmseel_ch
 

کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں
تجھے اس قدر چاہوں کہ اپنی ذات بھول جاؤں
اٹھ کر کبھی جو تیرے پاس سے چل دوں
جاتے ہوئے خود کو تیرے پاس بھول جاؤں
کیسے کہوں کہ کتنا چاہا ھے تمھیں اگر
کہنے پہ آؤں تو الفاظ بھول جاؤں