Dear 2022
thank you
تم نے سیکھا دیا کہ
آنے والے سال میں اکیلے
کیسے جینا ھے۔
اللہ تمھیں زندگی کی ہر وہ خوشی دے
جو تمھارے حق میں بہتر اور مستقل ہو
🌺 آمین ثم آمین 🌺
چھلا میرا جی ڈھولا
کوئی سونا اے دو ماسے
اک پاسے رکھ یاری
نہیں نبڑی اے دو پاسے
تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں خود میں
تیری خوشبو بھی بکھرے تو
🌹 میری حدوں میں 🌹
کسی نے پوچھا آپ کیا کرتے ھے ؟
ہم نے کہا اہل درد ھے غم سنتے ھے لوگوں کا
تمھیں اس فانی دنیا میں ہر اس چیز سے بچھڑنا ھے، جس سے تم محبت کرتے ہو۔
اداسی گہری ہونے لگے تو
من پسند چیزوں سے سب سے پہلے
🥀دل اٹھتا ھے۔
دور منزل ھے
راہگزر تنہا
راستہ ختم ہی نہیں ہوتا
ریزہ ریزہ ھے
خواب آنکھوں میں
کیسے کہہ دوں کہ
غم نہیں ہوتا
کوئی شکوہ نہیں
!مگر مولا
کیا کروں؟
درد کم نہیں ہوتا
اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا
ہونا لازمی ہے ۔
منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ
کو اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں ۔۔
میں تو سرد موسم میں بیمار ہو جاتی ہوں
سوچو سرد لہجے کیسے سہے ہو گے میں نے
ایک معمولی سا خیال ہوں
😊کبھی آئے تو مسکرا دینا
دروازہ تو کھلا ھے مگر اے مصور مہربان
تو نے تصویر میں راستہ تو بنایا ہی نہیں
کھینچ تصویر میری ہنستے ہوئے لمحوں میں
!!اور اداسی کو کہیں دور کھڑا رہنے دے۔۔۔
میں نے نقصان کی تفصیل کہاں مانگی ھے
پیار میں جو بھی خسارہ ھے پڑا رہنے دے
🤐رتبہ تو خاموشیوں کا ہی ہوتا ھے
الفاظ تو بدل جاتے ھے لوگ دیکھ کر
ہر کسی کی اپنی
ایک قیامت ہوتی ھے
جس سے وہ گزر رہا ہوتا ھے۔
ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
ہر لمحے کو پر سکون کر دیتی ھے
یہ چائے تو دسمبر کو بھی جون کر دیتی ھے
🕳️🥰🕳️🥰🕳️🥰🕳️
تجھ پہ اٹھی ھے وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
میٹھا میوہ بیری دیوے
پھر بھی پتھر کھاوئے
صبر بیری دا دیکھ محمد
او نیکیاں کردی جاوے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain