ضروری تو نہیں ہر چیز مکمل ہو یا مکمل ہی رہے۔اللہ کچھ منظر اسلئے بھی ادھورے رہنے دیتا ھے تاکہ میرا بندہ میری طرف دیکھتا رہے اور وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ھیں اللہ جنھیں اپنی طرف لگائے رکھتا ھے۔
میرے پیارے اللہ
دل کرتا ھے ایک خط
میں تیرے نام لکھوں ۔
اس میں خود کو مٹی
یا پھر گمنام لکھوں ۔
تجھکو بتاؤں اپنی
تکلیف رنج و غم
کچھ پسے پردہ لکھوں ۔
کچھ سر عام لکھوں
کبھی میں تجھے سے روٹھوں
تو کبھی مناؤں تجھ کو
اے میرے پیارے اللّٰہ اک خط
میں آپ کے نام لکھوں ۔
اس نے قسطوں میں درد دینا تھا مجھے
میں نے سب چکا دیا اور سارا درد لےلیا
ہمارے جیسے اگر جی رہے ھیں تو جینے دو
ہمارے جیسوں نے کتنا سا جینا ہوتا ھے
میں خاک تھی میں دھول تھی
مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا
میرے رب نے کتنا کرم کیا
کہ درود شریف پڑھنا سیکھا دیا
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
خود ہی ھے باعث تکلیف ہم اپنے لیے
نہ ہم ہوتے، نہ دل ہوتا ، نہ دل آزاریاں ہوتی
ضروری نہیں کہ ہر تخفہ
کوئی قیمتی چیز ہی ہو۔
پیار ، فکر ، عزت
اور چاہے جانے کا احساس
کسی قیمتی تحفے سے کم نہیں ۔
☘️🌷☘️🌷☘️🌷☘️🌷☘️
اڈ جاواں مدینے نوں
میرے نال جے پر ہووے
میری قسمت وچ مولا
طیبہ دا سفر ہووے
سرکار کی چوکھٹ تے
جا تریا سر ہووے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
زندگی کی ہر ٹھوکر یہ ہی احساس
دلاتی ھے۔کہ
❤️اللہ میرا تیرے سوا کوئی نہیں
اک آدھی کہانی تھی
جو مل کے سنانی تھی
ہمیں ملنا تھا فرصت میں
حسرت یہ پرانی تھی
چائے میں ڈال کے تیز چینی_ آج بھی
تیرے لہجے کی مٹھاس ڈھونڈتی ہوں
🌺___________🌺
یہ شعر میری بھولی بھالی امی کے نام
اللہ پاک انھیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
ایک فتویٰ ہم پر بھی
ہم چائے کو جان کہتے ھے
🕳️🥰😊🤪🤣🕳️
✨ہو بھی سکتا ہے ۔۔۔۔
یہ سال آخری ہو میرا
جب الفاظ کی طاقت ختم ہو جائے
پھر خاموشی کا راستہ اختیار کیجئیے
سب توں اوکھی اڈیک سجن دی
جہڑی رہندی خون ___ سکھائی
سجدے سے نہ اٹھے ایسی کوئی نماز دے
مجھے عشق دے اپنی ذات کا، اس کن سے نواز دے
یادیں بھی کمال کی چیز ہوتی ھے
کبھی تنہائیوں میں میلا لگا دیتی ھے
اور کبھی میلے میں اکیلا کر دیتی ھے
جب موت کا وقت آتا ھے تو اک لمحے کی بھی مہلت نہیں ملتی۔
دعا کیجیے میرا اور آپ کا خاتمہ
ایمان پر ہو ۔امین
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جب تمھارے غم حد سے بڑھ جائیں تو مجھ پر درود شریف بھیجا کرو
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
اگر ہمیں چھوڑ کر وہ خوش ھے تو شکایت کیسی
اب ہم انھیں خوشی بھی نہ دے تو محبت کیسی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain