Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

جب انسان تقدیر سے ہارتا ھے۔نا😪
اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ھے

tmseel_ch
 

مشکلات کے دروازے ان پر بند ہو جاتے ہیں
جو درود پاک کو ورد زبان رکھتے ہیں
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

آرزو ہونی چاہیے کسی کو یاد کرنے کی
😊لمحے تو اپنے آپ ہی مل جاتے ھیں۔

tmseel_ch
 

خدا کی بہترین عطاؤں میں
ایک بہتر عطا یہ بھی ھے
کہ تمھیں تمھارا ہم خیال انسان مل جائے
جس کی سوچ کی خوبصورتی
تمھاری سوچ سے ملتی ہو🌹❤️🌹۔

tmseel_ch
 

اجڑی جھوک وسا دے میری
موڑ میرے ول واگاں
سفنے وچ جے اک واری آویں
میں ساری عمر نہ جاگاں
حق لا الہ الا اللہ 🌺۔۔

tmseel_ch
 

دلوں کا کنٹرول اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ چاہے گا کسی کا دل پھیر دے گا ہمارے لیے، چاہے گا اس کے دل میں محبت شفقت بھر دے، چاہے گا ہم سے اس کے دل میں ہم سے دوری ہم سے نفرت بھر دے گا یہ اللہ تعالیٰ کے کنڑول میں ھے۔

tmseel_ch
 

وہ نیند اڑ چکی ھے جو آئی نہیں ہمیں
وہ خواب کھو گیا جو دیکھایا نہیں گیا

tmseel_ch
 

🌺تیری ہر عطا پر" الحمد اللہ۔۔۔۔۔
💯میری ہر خطا پر "استغفر اللہ۔۔۔۔۔

tmseel_ch
 

میرا کردار نہ تھا میری کہانی میں کوئی
بیٹھ کر دور سے بس اپنا تماشا دیکھ

tmseel_ch
 

نہ جانے کس موڑ پر آ کے رک گئی زندگی
کچھ بولو تو بھی غلط کچھ نہ بولو تو بھی غلط

tmseel_ch
 

میں تیرے وصل سے محروم ہو گئی اتنا
میں تیرے ہجر کی راتیں بدل نہیں پائی

tmseel_ch
 

خزاں کا دور تیری بے رخی کو کہتے ہیں
بہار تیری توجہ کا نام ھے جاناں_💗💗

tmseel_ch
 

اتنی ہی آرزو ھے اب
کہ وہیں گزاروں زندگی کے رات و دن
جہاں کسی" عاشق" سے تکرار ہوئی تھی
اور اسی در پر اپنی قبر ہو۔
جسے دیکھنے کے لیے روح بے چین رہتی ہے۔

tmseel_ch
 

میں میسر ہوں تمھیں
بس کال کا مت کہنا
میسج مت کرنا
ملاقات کی خواہش ظاہر مت کرنا
ہم کسی غیبی سورس کے ذریعے رابط بحال کرے گے😊😂🥰🤣۔

tmseel_ch
 

کوئی بھی غم ہو بڑی دیر تک نہیں رہتا
محبتوں میں بچھڑ کر بھی لوگ جیتے ہیں

tmseel_ch
 

امید مرتی نہیں سانس کے ٹھہرنے تک
اپنی موت سے لڑ کر بھی لوگ جیتے ھیں

tmseel_ch
 

زندگی ہم تو چلو مان گئے سہہ بھی گئے
ایسا برتاؤ کسی سے نہ دوبارہ کرنا۔۔۔۔✨

tmseel_ch
 

کتنا مشکل ھے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آسان ھے ہواؤں کو اشارہ کرنا🪔🪔🪔

tmseel_ch
 

🔐زنگ آلود تالا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ھے

tmseel_ch
 

ہر چیز اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ھے
نیکی کمانے کا وقت جوانی ھے۔ افسوس ناک بات یہ ھے کہ ہم نیکی اس وقت کرتے ھیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے ۔