سانس کا کوئی پتہ نہیں کب ختم ہو جائے
درد کوئی ہماری وجہ سے ملا ہو تو معاف کرنا
🌺تیرے فیصلے بہترین ھے یا رب
لیکن میرا دل ترس جاتا ھے یا رب
کوئی سمت نہ منزل معین اپنی
ہم ھے بے ربط ادھورے کردار
سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں ڈھوک کریالہ میں باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ
باراتیوں کی خوب خاطر تواضع کی مکھیوں نے
😊🥰😜🤣
جنون عشق سے تو خدا بھی نہ بچ سکا اقبال
🌺تعریف حسن یار میں سارا قرآن لکھ دیا
کچھ فاصلے ایسے بھی ہوتے ھیں
جو طے نہیں ہوتے مگر
نزدیکیاں کمال کی رکھتے ھیں
کیوں منتیں مانگتا ھے اوروں کے دربار سے اقبال
وہ کون سا کام ھے جو ہوتا نہیں تیرے پروردگار سے
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئی
🥀یہ اذیت بڑی اذیت ھے۔
جس کاپی پر
* تمام مضامین *
کی ذمہ داری ہوتی ہے
اکثر وہ
* رف کاپی *
بن جاتی ھے۔
نماز سے نہ صرف روح میں پاکیزگی آتی ہے بلکہ چہرے پر اندرونی ،بیرونی خوبصورتی بھی آ جاتی ھے۔ مہنگی سے مہنگی کریموں پر پیسے نہ ضائع کریں۔
جو لوگ آپ کو دعاؤں کی
جگہ چغلیوں میں یاد رکھتے ھیں
وہ اکثر سگے رشتے دار کہلاتے ھیں
😊😊😊😊
لکڑی دے بالے نے لکڑی دے بالے نے
جیناں دیاں ماواں جگ تے
🌈او بختاں والے نے۔۔۔۔
لجپال نبی میرے درداں دی دوا دینا
جب وقت نزاع آئے دامن دی ہوا دینا
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
ضمیر کی عدالت میں جاتے رہا کیجیے
💯وہاں فیصلے سچے ہوتے ھیں ۔
میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیاہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی
میری قسمت میں تو صرف اسکی یادیں ھے۔
وہ جسکے مقدر میں ھے اس کی تقدیر کو سلام
🌈چھلا میرا جی ڈھولا ۔۔۔
🍂کوئی روڈ صفا کیتے۔۔۔۔۔
💕او دل اتے ہتھ رکھ کے۔۔۔۔
😌اساں سجن جدا کیتے۔۔۔۔۔۔
💕مجھے وہ لوگ بہت عزیز ھے ۔
جو بغیر پوچھے چائے پلاتے ھے🕳️
کسی سے محبت کا بہترین طریقہ
یہ ھے کہ
اسے ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد
🌺🌺🌺رکھا جائے ۔
"جو "عبادات
اخلاق و کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں ۔
وہ مشقت کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain