بکھرے ہوئے شرمسار ھے ہم رحمت کے طلب گار ھے ہم واسطہ نبی کا مولا رکھ لو بھرم کر دو کرم مولا کر دو کرم مولا ہم پہ کرم مولا ہم پہ کرم اللہ ہم پہ کرم 🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔🪔
تیری تحویل میں ہوں گم، گشتہ آ کر مجھ کو میرے حوالے کر
طلب کے جزیرے پر تمنا کا ہر اک پھول تمھارے نام کا کھلتا ھے$۔
محبت میں لوگ صدقے واری جاتے ہیں اور صدقے واری جانے کا مطلب تو تم جانتے ہو ناں
بہت فرق ہوتا ھے ضرورت اور ضروری میں کبھی کبھی ہم صرف ضرورت ہوتے ہیں ضروری نہیں
زبان کا ایک استعمال یہ بھی ھے درود سلام پڑھتے رہیں اور گناہ بخشواتے رہیں 🪔 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🪔
گفتگو ایسی کیجیے کہ امید کے 🤍🔥دیے 🪔 جلیں ، دل نہیں
خاموشی کی بھی کتنی زبانیں ہوتی ھیں 🤐دکھ ،غصہ، گلہ، انا، ضد اور بے بسی
تمھیں الوداع کہنے کیلئے مجھے ننانوے خطوط لکھنے پڑے گے اور سویں خط پر لکھوں گی۔ " مت جاؤ "
میں چاہتی ہو میرا اختتام تجھ پر💞 سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ھے
وہ ایک خط جو تم نے کبھی لکھا ہی نہیں ✉️میں روز بیٹھ کر اس کا جواب لکھتی
دیا خاموش ہے مگر کسی کا دل تو جلتا ھے چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم 🪔🪔🪔۔
سکوت لب پر آنکھوں میں انتظار لیے ہر ایک شام تیری آرزو رہی مجھ کو
جھوٹوں کے بیچ میں سچ بول بیٹھا وہ نمک کا شہر تھا اور میں اپنا زخم کھول بیٹھا
کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا وہاں پہ شکر کرتے تھے جہاں پہ صبر مشکل تھا۔ لاکھوں کروڑوں درود وسلام سب شہداء پر
کوشش تو یہی ہو گی کہ توں یاد نہ آئے پر حافظہ اچھا ہے سو وعدہ نہیں کوئی
!_کبھی ملو تو بے وجہ ملنا دوست وجہ سے ملنے والے تو روز ملتے ھیں
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر آپ نے آنکھوں کو خواب دیکھایا تھا کبھی
میں محبت سے سوچتی ہوں جس چہرے کو خدا مہربان رہے ،رحمتوں سے نوازے اس کو
اچھی گفتگو اچھے خون 🤍کی پہچان کرواتی ھے