منزلیں انھیں نہیں ملتی جن کے ارادے بڑے ہوتے ھے
بلکہ منزلیں انھیں ملتی ھے جو اپنی ضد پر کھڑے ہوتے ھیں
بہت شوق تھا مجھے سب کو خوش رکھنے کا
ہوش تب آیا جب خود کو ضرورت
کے وقت اکیلا پایا۔
ضرورت پڑنے پر بہانہ اور
برے وقت میں طعنہ
کوئی کتنا بھی اپنا ہو
مار ہی دیتا ھے۔
یہ جنت نہیں دنیا ھے یہاں منفی رویے آئیں گے منفی بول آئیں گے سن کر سہہ جاؤ مسکرا دو☺️۔
🪔راضی رب دا حبیب ہووے
🪔راضی رب دا حبیب ہووے
🕊️مدنی دے شہر جانا🕊️
شالا سب نوں نصیب ہووے
🪔صلی اللہ سبحان اللہ🪔صلی اللہ سبحان اللہ
🌹صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌹
لوگ تب تک آزمانا نہیں چھوڑتے
جب تک ہم وفات نہ پا جائیں
میں جو تھک بیٹھی ہوں اس زندگی سے
میرا مر جانا ہی سبھی مسائل کا حل ھے
سزا پہ چھوڑ دیا کچھ جزا پہ چھوڑ دیا
سبھی کچھ میں نے اپنے خدا پہ چھوڑ دیا
ایک امید ہی تو ھے جو ختم نہیں ہوتی
کہانی تو کب کی ختم ہو چکی ہے
اور کیا ہوگا بھلا سینے میں دل کا مصرف؟
🔥بس اسی واسطے رکھا ھے کہ دکھایا جائے
کوئی گل دا تعویت ھووے
کوئی گل دا تعویت ھووے
رنگ پاوے سانولا ھووے
بندہ نیت دا ٹھیک ھووے
نہ ظاہر ہوئی ان سے
نہ بیان ہوئی ہم سے
سلجھی ہوئی آنکھوں میں
الجھی رہی محبت
ہم تو اب ھے ہی مگر
" کاش ہمارے جیسے "
در بدر ہونے سے پہلے ہی
سنبھالیں جائیں🕊️ ۔
نور نور نور نے مدینے دیاں گلیاں
دلاں دا سررور نے مدینے دیاں گلیاں
جنتاں دا کدے وی نہ شوق رکھ دی
ویکھ لیندی حور جے مدینے دیاں گلیاں
نور نور نور نے مدینے دیاں گلیاں
🌺 🌼 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🌺 🌼
بات کرتی ہوں تو بات بگڑ جاتی ھے
کیا خوب نہیں کہ چپ سادھ لی جائے
میرے خواب منزل کی تمنا نہیں کرتے
سفر میں رہتے ھیں اور بکھر جاتے ہیں
شاید کبھی خلوص کو منزل نہ مل سکے
وابستہ ہے مفاد ہر ایک دوستی کے ساتھ
لوگوں کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے لوگ سمجھ میں آنے لگیں تو
دل اور نظر سے اترنے لگتے ہیں ۔
کتنی عجیب بات ہے کہ ہم ساری زندگی
خود کو بیوقوف بناتے ھیں اور ایک دن
غیر یقینی موت مر جاتے ہیں ۔
توں میرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے
کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain