Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

کوئی گلہ نہ شکایت ھے ,کیا کیا جائے ؟
یہ اہل دل کی روایت ہے, کیا کیا جائے ؟
بیاں کسی سے دکھ اپنے کر نہیں سکتے ،یہ
دکھ بھی اس کی عنایت ہے، کیا کیا جائے ؟

tmseel_ch
 

آج تک سائنسدان اس بات کا
پتہ نہیں لگا پائے کہ
کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد
چائے پھیکی کیوں لگتی ھے🤔🤭😊۔
☕☕☕☕☕

tmseel_ch
 

خود اپنے ہی دم پر جینے کی عادت ہے ہم کو
ہم نے سیکھا ہی نہیں سہارا لینا کسی کا۔شاید

tmseel_ch
 

!تیری دنیا کا کیا کروں مولا
میری دنیا بچھڑ گئی مجھ سے

tmseel_ch
 

ہماری سوچ بھلے ہی کتنی مثبت ہو۔ اگر ہم لوگوں کے معیار پہ پورا نہیں اترتے تو ہم جھوٹے اور منافق تصور کیے جاتے ھیں ۔

tmseel_ch
 

ہمیشہ یہ دکھاوا کریں کہ آپ ٹھیک ھیں
چاہے زندگی آپ کو کتنی ہی مشکل میں ڈالے۔ رازداری دوسروں کے رحم کرنے سے کہیں زیادہ خوبصورت ھے۔

tmseel_ch
 

اگر یہ طے ہے کہ جو دیا ھے
وہ لوٹ کے آئے گا ۔
تو کیوں نہ صرف دعائیں دی جائیں ۔

tmseel_ch
 

🕊️دل چڑیا کی مانند ہے
وہی اترتا ھے جہاں یہ خود کو
محفوظ تصور کرتا ھے🤍۔

tmseel_ch
 

غم کو دل سے نہیں لگانا چاہیے
دل سے نہیں لگایا سر
لیکن خیال تو آتا ہے
دکھ ہوتا ھے
میں کہہ نہیں سکتی کسی سے
خود کو خود ہی سمجھاتی ہوں
کسی دن سمجھ پاتی ہوں
🥺کسی دن نہیں

tmseel_ch
 

کیوں لوگ یہ کہتے ہیں غمخوارِ نہیں ملتا
طیبہ میں چلا جائے جسے پیار نہیں ملتا
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

tmseel_ch
 

ایداں اڑیاں نہ کر تو
میں نرم جے دل دی آں
توں روبھ اچ رہنا ایں
میں تاں سنگ کے ملدی آں
تینوں کوہنڑ جنڑدا نئیں ۔ ۔
میں عام جہی سجنڑاں
توں چن توں سوہنڑاں وے
میں شام جہی سجنڑاں

tmseel_ch
 

یوں راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ
بڑا پر خطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ
جو اداس ھے تیرے ہجر میں جنھیں بوجھ لگتی ہے زندگی
سر بزم یوں انھیں دیکھ کر تیرے منہ چھپانے کا شکریہ
تیری یاد کس کس بیس میں میرے شعر و نغمہ میں ڈھل گئی
یہ کمال ھے تیری یاد کا تیری یاد آنے کا شکریہ

tmseel_ch
 

کوئی صاف دل سے آپ سے جڑا ھے تو
اسے یہ احساس مت دلائیں کہ اس نے
غلطی کر دی۔

tmseel_ch
 

یہ سردیوں کا اداس موسم
☁️کہ دھڑکنیں برف ہو گئی

tmseel_ch
 

نہ ہوتا در محمد کا تو دیوانے کہاں جاتے
خدا سے اپنے دل کی بات منوانے کہاں جاتے
🌹 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹

tmseel_ch
 

آپ کو دقت ھے میرا ساتھ نبھانے میں اگر
آپ میرا درد نہیں اپنی سہولت دیکھو

tmseel_ch
 

خدا کی دہلیز پر ٹھہرنا میری ساری محرومیاں مٹا گیا
میری زندگی کی تاریکیوں کو اک چراغ روشن تھما گیا
🪔🪔🪔🪔 🕋 🪔🪔🪔🪔

tmseel_ch
 

کبھی کبھی وہ مجھ کو اتنی رسائی دیتا ھے
میں اس کو سوچتی ہوں وہ مجھ کو سنائی دیتا ہے
نگاہیں ڈھونڈتی ہیں ہر طرف اس کو لیکن
میں آنکھیں بند کرتی ہوں وہ مجھ کو دیکھائی دیتا ہے ۔

tmseel_ch
 

دیواں اکھیاں دا پانی وی نچوڑ مالکاں
🕋سانوں تیریاں پناواں دی لوڑ مالکاں

tmseel_ch
 

کیا تم بھی ۔ ۔ ۔
شام کی دہلیز پہ آس کا دیپ جلاتے ہو
اور کسی برگ آوارہ کی آہٹ پر
دروازے کی جانب جاتے ہو؟
کیا تم بھی۔ ۔ ۔
درد چھپانے کی کوشش کرتے کرتے
اکثر تھک سے جاتے ہو
اور بے وجہ مسکراتے ہو
کیا تم بھی۔ ۔ ۔