🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
عطائے رب کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ایک ہی تو زندگی اسے بھی اداس رہے کے گزار تو گے تو کیا فائدہ
اداس ہو جانا رو لینا پریشان ہو جانا یہ سب نارمل ھے
سہی ھے کہ بعد اوقات حالات ہمارے کنڑول میں نہیں ہوتے آنسو روکنا ہمارے بس میں نہیں ہوتا مگر پھر بھی امید ھے سب اچھا ہو جائے گا ایک دن انشاء اللہ
دنیا کے اے مسافر
منزل تیری قبر ہے
طے کر رہا ھے جو تو
دو دن کا یہ سفر ھے
🍂🍂____🍂🍂
دور حاضر میں احتیاط بہتر
ھے، اعتبار کرنے سے۔۔۔۔۔۔
ہمیں وہ یقین مارتا ھے جو ہم ہر کسی پر منہ اٹھا کر کرتے ھے۔
مخلص ہونا دنیا کا سب سے پرکشش
جذبہ ھے حتی کہ محبت سے بھی زیادہ
تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود
❤️اس کے کردار کی حفاظت کرتا ھے۔
تیری قدرت کو میں سمجھوں
اتنی میری اوقات نہیں یا رب
سب کچھ عطا کرنا بس
۔۔۔۔گمراہ نہ کرنا ۔۔۔۔۔ آمین
ایک وقت ایسا آتا ہے
جب ساری خواہشیں ختم ہو جاتی ھیں
تب دل چاہتا ھے۔
🤍بس وہی ہو جو اللہ کی رضا ھے
🌨️🌨️🌨️بارشوں کا موسم ھے
گاڑی احتیاط سے چلایا کیجئے
اللہ تمھیں جلد ہی اس تڑپ سے تجھے آزاد کر دے گا
جس کی تکلیف تمھیں کہیں چین نہیں لینے دیتی
واقف ھے میرے درد سے
میری صبح کا اجالا
لا علم میرے غم سے
میری رات نہیں ھے
جس شخص کی یادوں میں
بے حال ہوں محسن
وہ ہنس کے کہتا ھے
کوئی بات نہیں ہے
جن کو جینے کا سلیقہ ہو
وہ جی لیتے ھیں
درد سہہ جاتے ھے اور
اشک بھی پی جاتے ھیں
ہم تو اک خواب کو
اک عمر بھی جی لیتے ھیں
جیسے تو راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئی عمل امتیازی کر دے
سر جھکتا ھے من جھکتا ہی نہیں
دل بھی کسی وقت نمازی کر دے
🌺🌺🌺 آمین 🌺🌺🌺
کسی کو ہم پریشان نہیں کرتے
اس لیے دور ہو گئے اور خاموش
ملنے اور بچھڑنے کے راستے
ہمیشہ ایک جیسے ہوتے ھیں
فرق صرف اتنا ہوتا ھے کہ
ملنے میں ۔۔۔مدتیں لگ جاتی ھیں
اور بچھڑنے ۔۔۔میں چند لمحے
تیرے انتظار میں
تب تک قبر میں
جا پہنچوں گی
زندگی کے اس مقام پر ہوں
جہاں پسند تو بہت کچھ ھے
🥀مگر چاہیے کچھ نہیں
شبِ خیر
اللہ سب کی خیر کرے آمین
منزل تیری تلاش میں
گھومے گی دربدر
حلق خدا کی راہ سے
روڑے ہٹا کے دیکھ
عرشِ بریں پہ ہو گا
تیرا تذکرہ بحال
اپنے پرانے سب کو
زرا مسکرا کے دیکھ
کوئی اشارہ دلاسا نہ کوئی وعدہ مگر
🥀جب آئی رات تیرا انتظار کرنے لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain