دوسروں کی عیب جوئی کرنے سے بہتر ھے
کہ انسان اپنے آپ کو تراشنے کا ہنر سیکھے
🌺میرے لیے اللہ کافی ھے۔🌺
اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے ۔
عمر رواں کو روکیے آواز دیجئے
ہم پیچھے رہ گئے ھے ۔
😌کئی حسرتوں کے ساتھ
ضروریات تو صاحب فقیروں کی بھی پوری ہو جاتی ہیں۔مگر خواہشات تو بادشاہوں کی بھی ادھوری رہ جاتی ھیں ۔
🌟✨ شب 🌙 خیر ✨🌟
سب سے بڑی دلیری ھے کہ
بندہ خود کو وہی ظاہر کرنے کی
جرات کرے جو وہ حقیقت میں ھے۔
ماں ہر رشتے کی کمی کو پورا کر سکتی ھے
لیکن ماں کی کمی کوئی نہیں پوری کر سکتا
🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁🍂🍁
گرمی جائے گی تو سردی آئے گی🤔
ان کا بھی کیا وٹا سٹا ہوا ھے؟😊
🍂میں عام سی ہمیشہ
🌟تو خاص سا مسلسل
میرے سارے خواب پانی پانی
میرا دل تو جیسے جعلی ھے۔
تم دکھ کو بھی رضائے رب
سمجھ کر مسکرا دو۔😊
🌹 صلی اللہ علیٰ محمد 🌹
🌺 صلی اللہ علیہ وسلم 🌺
عربی سلطان آیا 🌹عربی سلطان آیا
🌼🌼🌼اچیاں تے نیویاں دے
🌺🌺🌺سوہنا فرق مٹانڑ آیا
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
غم کو بہانہ نہیں بنانا چاہیے
غم سب سے بڑی قوت ھے آپکی
تکلیف سے گھبرائیے گا نہیں
اور زندگی ریسٹورینٹ کا
مینیو کارڈ نہیں ھے کہ
جس پر آپ نشان لگا دیں
وہی ڈش آ جائے گی
زندگی بڑی عجیب چیز ھے
نشان اور پہ لگاتے رہتے ھیں
اور آتا کچھ اور رہتا ھے
🥀🤔😌😊💕
محبت نفسیاتی مسئلہ ہے
یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی
محبت اگر قید خانہ ھے تو میں
آج سے آپ کو آزاد کرتی ہوں
میں چلتی اپنا خیال رکھیئے گا
😊اور مجھے یاد نہ کیجئے گا
مغفرت کی دعائیں ہر دم ہر ساہ نال کرنی چاہیے اپنے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی
اللہ ہم سب کی خطاؤں کو بخش دے
🌺 آمین ثم آمین 🌺
انھوں نے پوچھا
🍂کیا کرتے ہو آج کل
🌷میں نے مسکرا کے جواب دیا
✨صبر
🌺🌺🌺اے اللہ
🤲ھے یہ دعا
💕دل میں میرے گھر کر لے
🌷🌷🌷تیرے سوا
🌼🍀🌼کوئی نہ ہو
🌈مجھ پہ ایسا کرم کر دے
🍂🍂🍂میں ہوں خطا
🍁🍁🍁خطا ہی خطا
🌺🌷🌺پر تو ھے عطاء
🍀🌸🍀خالی دامن بھر دے
✨🌙✨آج کچھ ایسا کر دے
🌺🌺🌺آمین 🌺🌺🌺
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
یہ پرچموں میں عظیم پرچم
عطائے رب کریم پرچم
ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain