Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

کوئی کپ وچ چاہ پاوا 🕳️🕳️ کوئی کپ وچ چاہ پاوا
دل میرا ایہو کردا اے تینو میں آج ہی لے جاواں
🥰☺️😊🤪
چائے کا رونا ٹائم 😌🤪

tmseel_ch
 

فائدہ کیا ھے زمانے میں خسارہ کیا ھے۔
خاک ہو جائیں گے ہم لوگ ہمارا کیا ھے
جتنے والوں کا ہم کو نہیں کچھ علم کہ
ہم ہار کر سوچتے رہتے ھے کہ ہارا کیا ھے
دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گزر جاؤں گی چپکے سے تمھارا کیا ھے
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

tmseel_ch
 

کنارے کو نہ دیکھ ، ڈوب جانا بہتر
ڈوب کے ملے گا خدا،اور کنارے پہ انسان

tmseel_ch
 

ڈھونڈو نہ ہمیں دنیا کی رنگین فضا میں
!!ہم لوگ کسی یاد پرانی میں ملیں گے

tmseel_ch
 

اس سراب زندگانی میں اے خالق کن فیکون
میری حقیقت یہی ھے انا للہ وانا الیہ راجعون

tmseel_ch
 

مجھ سے کون پوچھے گا میرے بارے میں
😌آخر کس کو بتاؤں کہ اداس ہوں میں

tmseel_ch
 

رفتہ رفتہ ہم بھی خود کو
🥀 فنا کر ہی لیں گے

tmseel_ch
 

ایک ہی سمجھنے والا تھا مجھے
ھائے___وہ بھی سمجھدار ہو گیا

tmseel_ch
 

اب فقط دیکھتے ہی رہتے ھے
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے کبھی

tmseel_ch
 

میرے دل میں ھے یاد محمد
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌺
میرے ہونٹوں پہ ذکر مدینہ
تاجدار حرم کے کرم سے
آ گیا زندگی کا کرینہ
میرے دل میں ھے یاد محمد
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
دل شکستہ ھے میرا تو کیا غم
اس میں رہتے ھے شاہ دو عالم
جب سے مہمان ہوئے ھے وہ دل کے
دل میرا بن گیا مدینہ
میرے دل میں ہے یاد محمد
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

تمھارے بعد
اک چائے ہی ھے جو مجھے سکون دیتی ھے۔
فکر نہ کرے آج میں اپنے گھر سے چائے پی کر آئی ہوں آپ کا خرچہ بچ جانے گا
😊🤪🥰☺️

tmseel_ch
 

کسی نے چائے پی لی اکیلے اکیلے
😌😊ہماری بات بھی نہ پوچھی

tmseel_ch
 

کیا آپ نے کبھی بچپن میں مور کے پنکھ کتابوں میں رکھ کر چینی پتی ڈالی ھے کہ دو 🤔😊ہو جائے گے؟

tmseel_ch
 

یہ جگہ دل لگانے کی نہیں ھے
آؤ تھوڑی دیر دل کی بھڑاس نکالو
😊اور منظر سے غائب ہو جاؤ

tmseel_ch
 

آہستہ آہستہ ختم تو ہونا ہی ھے
🥀 غم کو یا تو ، پھر ہم کو

tmseel_ch
 

اللہ کے عذاب سے ڈرو
مزاق میں بھی ایسے الفاظ منہ سے نہیں نکالو

tmseel_ch
 

جسے تم بے رخی کہتے ہو
اسے ہم احتیاط کہتے ہیں

tmseel_ch
 

اب ہم جب بھی آئے گے
😊بس یاد ہی آئے گے

tmseel_ch
 

عداوتیں تھی ،تغافل تھا، رنجشیں تھی مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی۔

tmseel_ch
 

دوسروں کی عیب جوئی کرنے سے بہتر ھے
کہ انسان اپنے آپ کو تراشنے کا ہنر سیکھے