Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سب اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو
جن کے آنے سے روشن دو جہاں ہوئے✨
ان کی ولادت پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

اپنے غم کی نمائش نہ کر
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر
جو تیرا ھے تیرے پاس خود آئیگا
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر
،تقدیر بدل جائیگی اپنے آپ ہی اے انسان
مسکرانا سیکھ لے وجہ تلاش نہ کر
😊😊😊😊😊😊😊😊

tmseel_ch
 

واقعی میں مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ھے
ان کے ساتھ ہمیں بھی چائے سے نوازا گیا
🤔😊🤪🕳️🕳️🕳️🕳️🤣🥰

tmseel_ch
 

!رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ھے۔۔۔
لوگ اسے محنت میں تلاش کرتے ھیں

tmseel_ch
 

جانے انجانے میں کسی کا دل دکھایا ہو
معاف کر دیجئے گا نماز ٹائم اللہ اکبر
😊🥰🤣🤣🤪😊

tmseel_ch
 

میں مانتی ہوں مجھ میں عقل نہیں ہے
اللہ بھلا کرے ڈاکٹر کا عقل داڑھ نکال دی
حالانکہ درد دوسرے والی کر رہی تھی
🤔😌😊🤪🤣🥰

tmseel_ch
 

اتنی سی تو بات تھی چائے بھی
پی آئی برتن بھی دھو آئی
آپ نا روٹھے رہو آپ کا کپ
🕳️🕳️بھی پی آئی ہوں
😊🤪🤣🥰

tmseel_ch
 

آج نا میرا چائے بنانے کا پروگرام ھے
پوچھتے نہیں کیوں ؟ بھابھی نہیں گھر
جس جس نے پینی ہو نام لکھوا دیں
😊🤪🕳️🕳️🕳️🕳️🤣🥰

tmseel_ch
 

لڑکی :پڑھےلکھے ہو؟
لڑکا : نہیں لکھ سکتا ہوں پڑھ
نہیں سکتا
لڑکی : کیا نہیں پڑھ سکتے؟
لڑکا: جو لکھتا ہوں
🤪🤣🤪🤣🤪

tmseel_ch
 

ایسے نہ روٹھا کرو میں ڈر جاتی ہوں
😌😌😌 میری جان جاتی ہے۔
اگر روٹھنا ہی ھے تو بتا کے روٹھا کرو
🤪🤪🤪🤪🤪

tmseel_ch
 

لگتا ھے دل پہ زور کی لگ گئی
مجھے تو روز لگتی رہتی ھے
🤔😊🤪پھر بھی پرواہ نہیں کرتی

tmseel_ch
 

لائٹنگ سے گھر سجانے کے بجائے
دورد پاک پڑھ کر اپنے من کو سجا لے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

ہم بے کار لوگوں کے پیچھے نہ پڑو
اپنی پڑھائی شڑھائی پر توجہ دیں😊

tmseel_ch
 

چائے اور چاہت ایک جیسی ہوتی ھے
ملے تو سکون نہ ملے تو بیقراری
😌😊🤔🕳️🕳️🥰🤪🤣

tmseel_ch
 

رب مینوں چک لے
تے نالے جہڑا آمین بولے اونو وی چک لے
🥰🤪😊🤣☺️

tmseel_ch
 

آپکا ظاہر جیسا بھی ھے
آپکے اندر کا انسان معنی رکھتا ھے۔

tmseel_ch
 

کسی بات کے کہنے کا وقت گزر جائے نا
پھر بات کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا

tmseel_ch
 

ہم تو وہ ھے جنھیں پھول بھی
🥀پہلی بار قبر پر ہی ملیں گے

tmseel_ch
 

اے باد صبا لے جا اڑا کے ان کے کوچے میں
انھیں ہم دل ہی دل میں حال دل اپنا سنائیں گے
اگر جانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا
مدینے گنبد خضری کو حال دل سنائیں گے انشاء اللہ
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

لب پہ صل علی کے ترانے آشک آنکھوں میں آئے ہوئے ھے
یہ ہوا یہ فضا کہہ رہی ھے آقا تشریف لائے ہوئے ھے ۔
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺