Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

کاش تو ایسے آئے
🌹جیسے کوئی دعا

tmseel_ch
 

سمجھ گئے ھے کہ کوئی نہیں سمجھے گا
سو زمانے سے میں نے گفتگو مختصر کر دی

tmseel_ch
 

وہ کہنا یہ تھا کہ
سرد موسم کی شروعات ہو رہی ھے
موسم میں خشکی بہت ہو رہی ھے
لحافوں سے ملنے کے دن آ رہے ھیں
یوں جاڑے کے موسم قریب آ رہے ھیں
نومبر ، دسمبر کے ماہ آ رہے ھیں
تو بس پھر اپنا خیال رکھیں
اب ضروری نہیں کہ ہمیشہ دکھی رہیں
اس بار سردیوں سے لطف اٹھائیں
اپنا خدارا بہت سا خیال رکھیں
ایسا نہ ہو میری طرح بیمار ہو جائیں
ٹھنڈی چیزوں سے اب احتیاط کریں
چائے قہوہ کا زیادہ استعمال کریں
😊🥰خود بھی رہیں خوش بس
حیران نہ ہو بس
سردیوں کا استقبال کریں

tmseel_ch
 

اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی
ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم
جو بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی

tmseel_ch
 

اے اللہ پاک میرے لیے دعا کرنے والوں کو
ہزاروں خوشیاں عطا فرما
زندگی کے ہر میدان میں انھیں کامیاب عطا فرما ۔
ان کی اور ان کے اہل خانہ کی بھی خیر ہو ۔
🌺🌺 آمین ثم آمین 🌺🌺

tmseel_ch
 

پھر اپنے اپنے مکان ہو جاتے ھیں
بہن بھائی ایک دوسرے کے مہمان ہو جاتے ھیں

tmseel_ch
 

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
تجھ سے وعدہ ھے ہنس کے گزاریں گے
😌😜😊🥰🤣

tmseel_ch
 

اگر آپ خاموش مجسمہ بھی بن جائیں
تب بھی لوگ آپ کو نہیں چھوڑے گے۔

tmseel_ch
 

میں کہانی تو نہیں ، صدا یاد رہ جاؤں
میں نے کردار نبھانا ھے ، چلے جانا ھے

tmseel_ch
 

😌یک لخت وچھوڑا اوکھا اے
چن میری من کجھ قسطاں کر

tmseel_ch
 

دوسروں کا احساس کرنے سے
انسان کا اپنا وقار بڑھتا ھے۔

tmseel_ch
 

تذکرے جب بھی ہونگے چائے کے زمانوں میں _🕳️
ہمارا نام بھی لیا جائے گا چائے کے دیوانوں میں 😊

tmseel_ch
 

اس کے لفظوں کے مقابلے میں بھلا کیا کہتی؟
میں نے خاموش رہنے میں ہی سہولت دیکھی

tmseel_ch
 

ہجر میں ، سوگ میں ،ماتم میں ، صبر میں
گزر ہی جائے گی چار دن کی تو زندگی ھے

tmseel_ch
 

تمیزدار ہونے کا سب سے بڑا
نقصان یہ ھے کہ
ہزاروں باتیں دل میں رہ جاتی ھیں
💗💗💗💗💗💗💗💗💗

tmseel_ch
 

بھلا ہو چائنہ کی جگمگاتی لائٹوں کا ورنہ
اخلاق اور کردار سے عشقِ رسول ثابت کرنا کتنا مشکل تھا۔
😌🍁🍁🍁🍁😌

tmseel_ch
 

ہر وہ شخص میرے لیے ولی ھے۔۔۔۔
جس نے دوسروں کو ایذا دینے سے اجتناب کیا ۔۔۔۔۔۔

tmseel_ch
 

کچھ تعلق صرف رابطے چاہتے ھیں اور باتیں کرنا چاہتے ھیں کوئی شرط نہیں رکھتے صرف مخلصی کی سیج پر خوابوں میں اپنا گھر بناتے ہیں ، وہ ملنا نہیں چاہتے وہ رابط چاہتے ہیں تاکہ اس گھر کی کھڑکیاں کھلی رہیں اور دونوں کی خوشیوں کی گونج ایک دوسرے کو سنائی دیتی رہیں ۔

tmseel_ch
 

چھوڑنا تیرا طیبہ گوارہ نہیں
ساری دنیا میں ایسا نظارہ نہیں
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
ایسا منظر زمانے نے دیکھا نہیں
جیسا منظر مدینے میں موجود ھے
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ھے مگر
ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

کچھ شک نہیں کہ نماز بے حیائی
اور بری باتوں سے سے روکتی ھے۔
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹