اب کسی سے الجھنے کو دل نہیں کرتا
آپ سہی میں غلط
😌اور بات ختم
چ سے چڑیل
م سے مغروں لتھی
اداسی گہری ہونے لگے تو
من پسند چیزوں سے سب سے پہلے دل اٹھتا ھے۔
جو میرے ہاتھ میں نہیں
🥀شاید وہی لکیر ہو تم
جب جب یاد کرے مجھے شریکو
دعا کر دیا کرے اتنی سی التجا ھے
مجھے در پہ پھر بلانا مدنی مدینے والے
میری آنکھ میں سمانا مدنی مدینے والے
بنے دل میرا ٹھکانا مدنی مدینے والے
تیری جب کے دید ہو گی
تبھی میری عید ہوگی
میرے خواب میں آپ آنا مدنی مدینے والے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
🍂🍁روز کہی جانے سے
🍁🍂رابطے بڑھانے سے
🍁🍂محبتیں بھی تھکتی ھیں
🍂🍁تہمتیں بھی لگتی ھیں
🍂🍁اس لیے سوچا ھے کہ
🍂🍁فاصلے ہی اچھے ھیں
یہ جو اپنا دل ھے نا بڑا ڈرپوک ھے
اس کو بیوقوف بنا کے رکھو
لائف میں کتنی بھی بڑی پرابلم
ہو نا اس کو بولو کوئی بات
نہیں چاچو سب ٹھیک ٹھاک ھے
🤣❤️😊❤️😋😍😘
ہمارے زمانے کے لوگوں کی ایک ہی روایت ھے
بنا مطلب کسی سے ملنا وقت کی بربادی ھے
زندگی ایسے جئیں کہ کسی کی زندگی کا
حصہ بنیں یا نہ بنیں مگر کسی کی
دعاؤں کا حصہ ضرور بنیں ۔
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ھے مگر
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ھے مگر
🌺ان کی تصویر سینے میں موجود ہے
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
جس نے لا کر کلام الٰہی دیا
وہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مدینے میں موجود ھے
🌺🌹🌺🌹🌺🌹🌺
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
اداس نہیں ہوں پریشان بھی نہیں ہوں
تم میرے دل میں ہو مگر میں تو تمھارے آس پاس بھی نہیں ہوں
عزم پختہ ہی سہی لیکن ترک وفا کا لیکن
منتظر ہوں کوئی آ کر مجھے سمجھائے گا
دعا غموں کے قفل ذدہ محل میں
آس کی اکلوتی کھڑکی ہوتی ھے۔
سنا ھے دررود شریف سے
دکھ درد دور ہوتے ھیں
تو آؤ سب درود شریف
پڑھتے ھیں ۔اللھم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
🌺🌺🌺🌺🌺
ایتھے ہر کسے نوں دروازیاں دیاں کداں دیاں دڑاڑا وچوں چاکن دی عادت اے
دروازہ کھول دو تو کوئی حال وی نہیں پوچھے گا
اگر سب کچھ مل جائے گا زندگی میں
تو تمنا کس کی کرو گے
کچھ ادھوری خواہشیں تو
جینے کا مزا دیتی ھے
سردی گرمی لنگ جاندی اے
یاداں دے موسم نہیں موکدے
اسی چن تے کی جانڑا اے
ساڈے کھر دے کم نہیں مکدے
😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain