Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

😊الحمد اللہ کہئیے اور خوش رہیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ھے

tmseel_ch
 

🥀 کچھ مر سا گیا ھے اندر
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا

tmseel_ch
 

خوب برسی آج بارش ادھر
یوں لگا جیسے میرے غم
🌨️🌧️🌧️میں برس رہی ہو

tmseel_ch
 

راہیا سوہنیا مدینے وچ جا کے
تے ساڈا وی سلام آکھ دہی
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺

tmseel_ch
 

بس اگلے موڑ پر سکون ہو گا
💗چل زندگی تھوڑا اور چلیں

tmseel_ch
 

نبی کے شہر میں جاوں
سکون قلبِ میں پاؤں
نہ واپس میں کبھی نہ آؤں
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

تمھارا ساتھ مختصر تھا مگر
😌تمھاری یاد مستقل رہے گی

tmseel_ch
 

او رب تھوڑی دے دئیں
پر دیویں عزتاں دی

tmseel_ch
 

🥀مجھے بے جان سا کر گیا
💕صدمہ تیرے بچھڑ جانے کا

tmseel_ch
 

انھیں مجھ سے محبت ہو رہی تھی
😋نہ کھلتی آنکھ تو بس ہو گئی تھی

tmseel_ch
 

بچھڑ کے تمکو بتائیں گے کیا حقیقت ہے
تمھیں تو صرف یہ لگتا ھے تم ضروری ہو

tmseel_ch
 

یہ چاند ستارے مجھے کرتے ھیں نصیحت
راتوں کو پھرا کرتے ہو سو کیوں نہیں جاتے

tmseel_ch
 

کج ساڈا مان وی رہ جاندا
اک وار تے اپنا کیہ جاندا

tmseel_ch
 

اس کرم کا کرو شکر کیسے ادا
جو کرم مجھ پر میرے نبی کر دیا
میں سجاتا سرکار کی محفلین
مجھ کو ہر غم سے بھری کر دیا
یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی
🌺 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

دیوے دی لو وانگوں
زندگی دی کھیڈ وے
بجھ جانا دیوا جدوں
مک جانا تیل وے۔۔۔

tmseel_ch
 

محبت مل نہیں سکتی مجھے معلوم ہے
لیکن
مگر خاموش رہتی ہوں محبت کر جو بیٹھی ہوں

tmseel_ch
 

آپ گمنام رہنے کی چاہ میں بہت زیادہ چاہیے جاؤ گے
کہیں تیری یہ شہرتیں تیرے زوال کا سبب نہ بن جائیں

tmseel_ch
 

مخلص شخص ہر بار
خاموشی اختیار کر لیتا ھے
اس لیے نہیں کہ وہ
بزدل ہوتا ھے بلکہ
اس لیے کہ اسے اس کا
ضمیر اجازت نہیں دیتا
کہ وہ اپنوں کو انہی
کے لہجے میں جواب دے

tmseel_ch
 

اور کس طرح نبھاتے یہ تعلق اپنا
ہم تیرا نام بھی نہ اپنی زباں پر لائے

tmseel_ch
 

دیکھ پگلی جو فرشتوں کی طرح لگتے ھیں
وقت آنے پر درندوں کی طرح لگتے ہیں
ترک کرنے پر جو سوچوں بھی تو ڈر جاتا ہوں
یار تو فرض نمازوں کی طرح لگتے ہیں
کچھ فقیروں میں بھی ھے شاہی عناصر موجود
اور کچھ شاہ فقیروں کی طرح لگتے ہیں