Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہے
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ھیں

tmseel_ch
 

🤐میں خاموش سی کتاب ہوں
مجھے خاموش سے پڑھنے والے کی تلاش ھے

tmseel_ch
 

میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
امام صف انبیاء
نام پہ ان کے لازم ھے صل علی
لازم ھے صل علی
لازم ھے صل علی
🌺 صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

🌺🌺 زندگی 🌺🌺
آپ چالیس سال کے ہو جائیں تو سمجھ لیجئے کہ زندگی کی عصر ہو چکی ہے ۔اپنے اخلاق ، کردار اور آخرت کی طرف توجہ دیجئے
کیونکہ عصر اور مغرب میں زیادہ تاخیر نہیں ہوا کرتی ۔

tmseel_ch
 

جو دلوں میں کیف و سرور ھے
یہ نگاہ لطف 🌺🌺🌺حضور (ص) ھے
چلو مل کے سارے پڑھو یہی🌺🌺🌺 صلو علیہ وآلہ صلو علیہ وآلہ

tmseel_ch
 

ہر بات آپ کے لیے تھوڑی ھے لیکن
ٹانگ اڑانے میں کسر نہیں چھوڑی ہے
کیا کوئی مجبوری ھے؟ یا بس ....رائے دینا ضروری ہے ۔بچپن سے سنا ھے ہم نے پہلے تولو پھر تم بولو لخویات کا در مت کھولو
دل آزاری سے بہتر ھے جا کر اپنا منہ ہی دھو لو۔ قابو کرو جذبات کو جانے بھی دو کسی بات کو ۔دن برا گزرا ہو سو جاؤ جلدی رات کو ۔تھوڑی سی استعمال کرو
عقل سب کو پوری ھے۔
فساد کے اس دور میں
کبھی چپ رہنا بھی ضروری ہے

tmseel_ch
 

مجھ میں ان کی ثنا کا سلیقہ کہاں
وہ شاہ دو جہاں میں کہاں وہ کہاں
ان کے دامن سے وابستہ میری نجات
ان پہ قربان میری حیات و ممات
میں گنہگار وہ شافع آسیاں
بے کسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں
وہ مدینہ نگینہ ھے ،جو عرش کا
وہ مدینہ بھرم ،جو بنا فرش کا
وہ مدینہ جہاں رحمتیں بے کراں
میں بھی پہنچوں وہاں وہ کہاں میں کہاں
ان پر ہر دم سلام ان پر ہر دم دررود
میں سراپا عدم وہ سراپا وجود
وہ حقیقت میں افسانہ و داستان
ان کا میں مدح و خواں
وہ کہاں میں کہاں
مجھ میں ان کی ثنا سلیقہ کہاں
وہ شاہ دو جہاں وہ کہاں میں کہاں
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺

tmseel_ch
 

چپ کی چادر سے ڈھانپ کے رکھنا
بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسنا
جب بھی کوئی بات ہو تلخی کی
موضوع گفتگو بدل دینا

tmseel_ch
 

شکستہ کھوکھلا سا دل
ادب میں سہہ گیا سب کچھ

tmseel_ch
 

💫سو ہم نے کھو دیا سلسلہ رسائی کا
🥀ہماری آخری میسج پہ ایک ٹک کا دکھ ھے

tmseel_ch
 

پارساؤں کے الم کیسے بیاں ہوں کہ انھیں عشق ہو جائے تو اظہار نہیں کر پاتے

tmseel_ch
 

یہ کیوں ہمیشہ میری طلب ہی تمھیں صدا دے
کبھی تو خود بھی سپردگی کی تھکن میں آؤ

tmseel_ch
 

جس درد میں وہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یاد آئیں
اس درد کی دوا کا کیا کرنا

tmseel_ch
 

اگر تھک رہے ہو تو یاد رکھو
بڑی آزمائشوں پر صبر کے بڑے اجر ہوتے ھے

tmseel_ch
 

🔥یہاں لوگ کسی کو منانے سے زیادہ
🍁اس کو چھوڑ جانا بہتر سمجھتے ھے

tmseel_ch
 

نہیں آتا کسی پر دل ہمارا
وہی کشتی وہی ساحل ہمارا

tmseel_ch
 

یہاں تو سنگ مرمر کی چمک پر لوگ مرتے ہیں
میرے کچے مکان تیرا کھلا در کون دیکھے گا

tmseel_ch
 

غصب کی دھوپ تھی اپنائیت کے جنگل میں
🍂شجر بہت تھے مگر کوئی سایہ دار نہ تھا

tmseel_ch
 

کبھی ہم رشتوں میں لحاظ رکھتے رکھتے ۔۔۔۔۔۔
بہت سارا زہر اپنے اندر اتار دیتے ھے،
ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ھے لیکن
ہماری قدر پھر بھی نہیں ہوتی

tmseel_ch
 

کاش وہی جہاں ملے
وہی گود وہی سایہ
وہی ماں ملے