مجھے بھی ایک شخص ضروری تھا
مگر خیر وہ تو گیم کا شوقین نکلا
تو بھی اکھیوں سے کبھی
👀میری اکھیوں کی سن
قصہ ہی سارا وقت کا ھے کبھی لوگوں
کو قریب لے آتا ہے اور کبھی بہٹ دور
اور میں اپنے تیئں پاک صاف نہیں کہتا،کیونکہ نفس امارہ انسان کو برائی ہی سکھاتا رہتا ھے۔مگر یہ کہ میرا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے ۔سورت یوسف 53آیت
شیشہ ٹٹیاں نئی جوڑی دا
پاوے دلوں کھوٹے ہوون
نہیں سجناں نوں چھوڑی دا
جوں جوں سبق یاد ہوئے
زندگی نصاب بدلتی گئی
یا رب تیرے کرم تیری رحمت کا واسطہ
یا رب تیرے جلال و جلالت کا واسطہ
یا رب رسول حق کی رسالت کا واسطہ
توبہ قبول ہو میری توبہ قبول ہو
❤️اے شہنشاہِ مدینہ
💫نور سے معمور سینہ
✨مشک سے بہتر پسینہ
🌙دیکھ لے ہم سب مدینہ
🌷یا نبی سلام علیک
🌺یا رسول سلام علیک
🌹یا حبیب سلام علیک
🌼سلاواتہ علیگ
مجھ پہ بھی چشم کرم اے میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کرنا
حق تو میرا بھی ھے رحمت کا تقاضا کرنا
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
میری شخصیت میرے ہاتھوں کی فنگر پرینٹس کی طرح ھے * کسی سے بھی مشابہت نہیں رکھتی
جب تک دو دل ایک جیسے حسرت زدہ نہ ہو ایک جیسی محبت کبھی نہیں کر سکتے
کوئی محبت ،عزت اور ماں باپ
کے مان سے بڑھ کر نہیں ہوتی
مسکرانا لازم ہو گیا ھے صاحب 😊
غموں سے شرط لگائی ھے ہم نے
تم پر تو کرم تھا کہ تم یوسف ٹھہرے
کبھی زلیخا سے __ پوچھو زلیخا ہونا
میں جب بھی ٹوٹتی ہوں
تو تمھیں ڈھونڈتی ہوں
کہنے کو الفاظ بھی باقی نہ رہے
🥀سہنے کو ابھی عمر باقی ھے
بارش کی بوندوں کی ہوتی کہاں ھے زباں
کسی دن قبر کی دو گز زمین کو گھر بنائیں گے
یہ دنیا چھوڑ کر ہم دوسری دنیا بسائے گے
زندگی موت کی امانت ہے
🌺 بس اللہ راضی ہو آمین
اچھا اور عاجز انسان ریاضی کے صفر کی مانند ہوتا ھے جس کی بظاہر اپنی کوئی قیمت نظر نہیں آتی پر وہ جس کے ساتھ جڑ جائے 🔥اس کی قیمت دس گناہ بڑھ جاتی ھے۔
🕋تقسیم کی جب اللہ نے رحمتیں
❤️ہمارے حصے میں محمد مصطفیٰ آئے
🌺 جمعہ مبارک 🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain