جب اپنوں کے بیچ بیٹھے ہوئے آنکھیں آنسوں سے بھر آئیں اور سب سے چھپا کر آنکھیں صاف کرنی پڑیں ہونٹوں پر جھوٹی مسکراہٹ سجانی پڑ جائے 🔥تب زندگی بڑی ظالم لگتی ھے
🥀وہی اپنی طرز وفا رہی 💗وہی ان کی مشق جفا رہی 🥀وہ ستم کرتے اس طرح ✨کہ جیسے میرا کوئی خدا نہیں 💔انھیں پا کے بھی میں نہ پا سکی 🥀یہ میرے نصیب کی بات تھی 💔وہ لاکھ مجھے سے جدا رہے 💗میرے دل سے پھر بھی جدا نہیں 🔥یہ مریض عشق کا حال ھے 🥀کہ یہ زندگی بھی وبال ھے کبھی درد ھے تو دوا نہیں 💔جو دوا ملی تو شفا نہیں