🌺میری پیاری ماں 🌺میری شربتی آنکھوں والی ماں 🌺میری گھنگرالے بالوں والی ماں میری ہر مشکلوں سے صبر سے لڑنے والی ماں اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین 🌺
🌺ماں🌺 ہر چیز دستیاب تھی دنیا جہاں کی 🥀لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا
نہیں ھے شکوہ مجھے کسی کی بے رخی سے شاید ہم ہی نہ تھے دلوں میں بسنے کے قابل
اب مجھ میں الجھنے کی ہمت نہیں 💔اب میں ہار مان لیتی ہوں
ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں ہر طرف سے اکیلا کر کے اپنے ساتھ دوستی کا موقع دیا ہو۔
اہمیت دیں خود کو اور 🍁خود تک محدود رہیں
سانحہ ھے کہ عید پر اکثر جن سے ملنا ہو وہ نہیں ملتے
درد اوروں کے بانٹ لینے کو بزمِ ہستی میں عید کہتے ہیں 🌺 عید مبارک اہل ایمان 🌺
😌ہماری کیا چاند رات ہمیں کس نے کہنا عید مبارک
🌺انھیں بھی عید مبارک ہو جہنوں نے رابطے چھوڑ دئیے