Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

کوئی دروازے رنگ کیتا
اک میرا جانو کوئی نہیں
دوجا فیک آئی ڈی نے
😌😊😀تنگ کیتا

tmseel_ch
 

جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ھیں
ایسے ہی غم کی بھی ہنسی ہوتی ہے

tmseel_ch
 

اک بار پھر دیکھا دو رمضان میں مدینہ
بے شک بنا لو آقا مہمان دو گھڑی کا
یا مصطفیٰ عطا ہو پھر اذن حاضری کا

tmseel_ch
 

کیا ہم کوئی غلام ہیں
جو کہیں وہ کر لے لیکن
جب عافیہ صدیقی کی بات
آئے گی تو ہمیں سانپ سونگھ
جائے گا اور آسیہ گستاخ کی بات
آئے گی تو ہم گھر چھوڑ کے آئے گے
سفیر کو بدر کرنے کی باری آئے گی
تو ہم تلوے چاٹے گے اگریمنٹ کر کے اور وعدے کر کے مکر جائے گے لیکن
جب اقتدار کی باری آئے گی تو عوام کو لوولی پاپ دیں گے

tmseel_ch
 

اگر ملے خدا تو۔۔۔۔۔۔۔۔
پوچھوں گی خدایا
جسم مجھے دے کے مٹی کا
شیشے کا دل کیوں بنایا
اور اس پر دیا فطرت
کہ وہ کرتا ھے محبت
واہ رے واہ تیری قدرت

tmseel_ch
 

کسی کو آزمایا نہ کریں ضرورتیں ، کمزوریاں مجبوریاں غالب آ ہی جاتی ہیں فرشتہ کوئی نہیں ہوتا

tmseel_ch
 

دنیا کی محفلوں سے اکتا گئی ہوں یا رب
کیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو

tmseel_ch
 

رمضان نام نہیں بھوکا رہنے کا
یہ نام ھے خود کو پاک کرنے کا
🌺 ایڈوانس رمضان المبارک 🌺

tmseel_ch
 

🤣میں کسی کی دنیا نہیں ہوں
آخرت میں ہی ملاقات ہو سکتی ھے

tmseel_ch
 

ہم کو محسوس کرو گے تو دیکھائی دیں گے
ہم بہت آگے نکل آئے ھے تفسیروں سے

tmseel_ch
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے
کہ تو میرے روٹھنے سے راضی ھے

tmseel_ch
 

میرا انتخاب تو دیکھو🤔😌
میں ہی نہیں اس کے قابل

tmseel_ch
 

کون جانتا ہے _ دل کی آنچ پر ہم نے
🤣آنسوؤں کو پگھلا کر __ قہقہ بنا ڈالا

tmseel_ch
 

اگر کوئی مسکرانے کی کوئی وجہ نہیں ھے تو خوشی کو خود تخلیق کیجئے
آپ بھی شاہکار تخلیق کر سکتے ھیں
مسکرائیے گنگنائے
خوش رہیے خوشیاں بانٹیں
😊😊😊

tmseel_ch
 

مجھے زندگی میں قدم قدم
تیری رضا کی تلاش ھے۔
تیرے عشق میں _ اے خدا
مجھے انتہا کی تلاش ھے
جو مجھے گناہوں سے نکال لے
مجھے اس دعا کی تلاش ھے
میں نے جو کیا وہ برا کیا
میں نے خود کو خود ہی تباہ کیا
جو تجھے پسند ہو _ اے خدا
مجھے اس ادا کی تلاش ھے

tmseel_ch
 

😊میرا فہرست سے نکال دو نام
میں تو خود سے مکر گئی کب کی

tmseel_ch
 

💗آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
ورنہ اک ہی نام کے لاکھوں انسان ھیں

tmseel_ch
 

کمبل رضائی کو کرو معاف
کر لو اے سی کولر صاف
پسینہ آئے گا اب دن رات
نہائے بنا اب نہیں بنے گی بات
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی
آپ سب کو میری طرف سے ہیپی گرمی
😊🤣😋

tmseel_ch
 

کہنے کو تھی زندگی بہت _ مختصر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا

tmseel_ch
 

🥀دنیا کے رنگوں سے سبق سیکھا ھے
انسان بھی عارضی، جذبات بھی عارضی