تجھے کیا خبر __""_ او بے خبر
او بے خبر غم زندگی تو کمال ھے
🔥پہلے باتوں میں دل لگتا تھا
😌اب باتیں دل پہ لگتی ھیں۔
🌺_____اللہ______🌺
تو رب ھے بے مثال بہت
میں خاک نشین گناہگار بہت
مسکرا کر نہیں تجسس سے دیکھئے مجھ کو
🔥کہ میں جو پہلے تھی وہ اب نہیں رہی
اللہ کی مصلحتیں سمجھ آ جائیں تو سہی نہ سمجھ آئیں تو ضد نہیں کرتے ، قبول کر لیتے ھیں ۔
اے اللہ میری نظر میں روشنائی
میرے دین میں بصیرت
میرے دل میں یقین
میرے عمل میں اخلاص
اور تیرا شکر جب تک تو مجھے اس دنیا میں رکھے۔ آمین
🤐 خاموشی اب حق ھے میرا
زندگی اب سمجھ جو آنے لگی ھے
قید کرتی ہوں حسرتیں دل میں
پھر انھیں خود کشی سکھاتی ہوں
💗 کیفیت بس دل
🌺 اور خدا جانتا ھے
کہنے کو ساتھ اپنے
🔥اک دنیا چلتی ہے۔
کہاں سے وقت نکالوں
کسی پہ تنز کروں ۔
مجھے فرصت نہیں ملتی خود اپنی ذات سے
بدلنا مجھ کو بہت ھے کسی کو کیا سوچوں کہ لے سکوں اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں ۔
درود پاک گناہوں کا کفارہ ہے
🌺 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌺
کتنا عارضی ھے یہ جہاں
کتنی مختصر ھے یہ سانسیں
زندگی کو جینا آسان نہیں ہوتا
زندگی کو آسان بنانا پڑتا ہے
🤐کچھ صبر کر کے
🔥کچھ برداشت کر کے
🥰اور بہت کچھ نظر انداز کر کے
سب سے، گہرا ،لفظ جسے کوئی نہیں سمجھ سکتا
"کچھ نہیں "
🍁___ کچھ درد ایسے بھی ملے ھیں زندگی میں
جنہوں نے جان بھی لے لی اور زندہ بھی چھوڑ دیا
🤐گہری چپ
دیکھو اب مجھے میری جگہ سے نہ ہلانا
پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کے نہیں جاتے
یہ آرزو نہیں ہے کہ دعائیں ہزار دو
پڑھ کے نبی کی نعت لحد میں اتار دو
دل کے مدفن پہ نہیں کوئی بھی رونے والا
اپنی درگاہ کے ہم خود ہی مجاور ٹھہرے
🌺 یا اللہ 🌺
میرے سجدوں میں ایسی نظر کر
میں اندھیروں میں ہوں تو سحر کر
🌺 آمین آمین آمین 🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain