کسی سے دور ہو جانا یا کسی کو دور کر دینا کبھی بھی آسان نہیں ہوتا لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم بے حس ہو گئے ہیں لیکن بہتری کے لیے کبھی کبھی راستے الگ کرنے پڑتے ھیں اس ایک حقیقت میں بہت ساری تلخیاں چھپی ہوتی ہیں ہو سکتا ہے جسے آپ بے رخی سمجھ رہے ہو وہ اس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دور ہو
کہ کسی کے دل کی مایوسی جہاں سے ہو کر گزری ھیں ہماری ساری چالاکی وہی پر کھو کے گزری ھے تمھاری اور میری رات میں بس فرق اتنا ھے تمھاری سو کہ گزری ھے ہماری رو کہ گزری ہے