ہر تعلق احترام مانگتا ھے۔ کسی کو حاصل کرنا ہو یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے۔ تعلق اکثر ختم ہو جاتے مگر یاد رہتا ھے تو اس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا تعلق اور رشتہ یہ تو رب کی طرف سے ہوتا ھے مگر ایک دوسرے کو عزت دینا اس کا احترام کرنا یہ تو ہمارے اور آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ھے۔ 🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷🌺🌷
کچھ ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا خیال بھی دل کو خوشی خوشی کے ساتھ ہوتا رہا ملال بھی میری طلب تھا اک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر ہاتھ دعا سے یوں گرا بھول گیا سوال بھی