کسی کو زمانے کی دولت ملی
کسی کو جہاں کی حکومت ملی
میں اپنی قسمت پر قربان جاؤں
کیونکہ مجھے حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ کی امت میں جگہ ملی
چاند لا کر کوئی نہیں دے گا تمہیں
😊کوشش کیا کرو خود مسکرایا کرو
کسی کی جان بستی ھے مجھ میں
کسی کا سر درد ہو میں 🤣😍😜
دل تو سبھی لگاتے ھیں😏 تم
میرے نام کا پاسورڈ لگاؤ🤣😜
وہم سا لاحق ھے🤔😧
وہ بھی مجھ بن اداس ہو گا
گر نہیں ھے اسے مت کیجئے
یونہی ضائع نہ محبت کیجئے
مار ڈالے گی مروت ہم کو
ختم ہر اپنی عنایت کیجئے
جو نہیں تیرا اسی کا ہونا🖤
ھے حماقت نہ حماقت کیجئے
قصہ ہم بھی دیکھیں گے
💓💓دل بے قرار کا
ہمارے دامن میں کانٹوں کے سوا کچھ نہیں ھے
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہے
سوچتے ھے تجھے وضو کر کے
یوں تیرا احترام کرتے ھے
انکار کی سی لذت اقرار میں کہاں
بڑھتا ھے شوق ان کے نہیں نہیں سے
اب نہیں تیرے رستے میں آئے گے کبھی
محبت کرنے والے کسی کو تکلیف نہیں دیا کرتے