جس کی امید اللہ سے ہو۔۔۔ ۔۔۔ وہ کبھی نا امید نہیں ہوتے
دل میرا __کملاں ہویاں
ایوے خواب سجا بیٹھا
کبھی دماغ کو خاطر میں ہم نے لایا نہیں
ہم اہل دل تھے ہمیشہ رہے خسارے میں 🥀
یہ فطرت ھے ہم انسانوں کی محبت نہ ملے تو صبر نہیں کر پاتے مل جائے تو قدر نہیں کر پاتے
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ھے
یہ دنیا کے سہارے
اک عمر سے فریب سفر کھا رہے ھے ہم
معلوم ہی نہیں ھے کدھر جارہے ہے ہم
جن کے بچوں کو پیاسا رولایا گیا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں کروڑوں درود وسلام
کبھی دیکھا نہ آنکھ بھر کے اسے
جی بھر کے دیکھا تو آنکھ بھر آئی
آج کل کے لوگ اعتبار کے نہیں
احتیاط کے قابل ھے۔
لوگ ہمیشہ اپنی مرضی کے مطابق سوچتے ہیں انہیں دوسروں کے احساس کی کیا پرواہ
رنگین لباس پہننے سے زندگی کے
کھوئے ہوئے رنگ واپس نہیں آتے
جب کسی کام میں اللہ کی مرضی شامل ہوتی ھے تو اللہ سبب بھی پیدا کر دیتے ھے
لڑکے جو چونا لگاتے ھیں
کیا کوئی اس سے چٹا ہو سکتا ہے
🤔😊😜🤗😄🤣
اے اللہ۔۔۔۔تو رسائی دے۔۔۔۔۔دنیا سے جنت تک کی۔۔۔۔۔امین
جینے کی وجہ تلاش کیا کرو۔۔۔۔۔مر تو ایک دن سب نے ہی جانا ھے
تم خود کو جو اللہ کے قریب کرو
تو بے چین دل کو راحت ملے۔
میں اللہ کی نظروں میں اچھا بننا چاہتی
لوگوں کی نظروں میں نہیں
اس نے پوچھا کیا کرتی ہو؟😏😕
میں نے بھی کہ دیا نخرے۔۔۔😣😜
اور تمھارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہیے اسلیے اللہ کی رضا میں راضی ہونا سیکھو۔
سراپا آرزو ہوں، درد ہوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب
میں اپنی آپ دنیا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain