Damadam.pk
tmseel_ch's posts | Damadam

tmseel_ch's posts:

tmseel_ch
 

میں جانتی ہوں ،میں اپنے ساتھ برا کر 🥀رہی ہوں
یقین کر میرے بس میں ہوتا تو میں بچا لیتی خود کو

tmseel_ch
 

امید باقی ہے ابھی
تبھی تو سانس باقی

tmseel_ch
 

حقیقتوں کا دشت چاہے جس قدر ہو مستند
کبھی کبھی حسین خواب مانگتی ھے زندگی

tmseel_ch
 

or jb me khod ko khosh dekhna chaho🤔🤔🤔 apny khyalat me Tum ko lati ho

tmseel_ch
 

اللہ سب کی عزتوں کو محفوظ رکھیں
اور میرے حق میں بھی یہ دعا قبول ہو

tmseel_ch
 

اس نے پوچھا کہ جی لو گے تنہا
ہم نے کہا یادیں بے وفا نہیں ہوتی

tmseel_ch
 

تیری طرح تیرا غم بھی ہمیں مات دے گیا
آنکھیں تو ڈھانپ لی مگر آنسو نہ چھپ سکے

tmseel_ch
 

کوئی کرتہ میں سیواں
دنیا تے تو جیویں
تیری آس تے میں جیواں

tmseel_ch
 

ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کے بھی تمھیں تم سے زیادہ چاہا

tmseel_ch
 

مشکل ترین فیصلہ جب آپ کو کسی شخص سے اسی کی خاطر ہی دور ہونا پڑے

tmseel_ch
 

جو دل ہو قابو میں تو کوئی
رسوائے جہاں کیوں ہو۔

tmseel_ch
 

کبھی تو آؤ ہماری رسائی کی حد میں
کبھی کبھی تو ہمارے لیے بھی عام رہو

tmseel_ch
 

میں ناکامیوں میں الجھی نفسیاتی لڑکی🥀
آہستہ آہستہ اپنی شخصیت مٹا رہی ہوں🖤

tmseel_ch
 

تجھ سے اک ربط خالی ہی سہی ربط تو ھے میں تو اک سہل سا جینے کا بہانہ چاہوں

tmseel_ch
 

پرندوں! اسے کہنا آ جائے وہ ساری رنجشیں بھول کر ہم نے چائے بنائی ھے اس کے لیے ۔☕☕

tmseel_ch
 

تم بھول جاؤ ہمیں کوئی غم نہیں
🥀ہم بھول گئے تو سمجھو ہم نہیں

tmseel_ch
 

اللہ کے چنے ہوئے بندے ہی درد سہتے ھیں یہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی

tmseel_ch
 

جب تک خود پہ نہ گزرے لوگوں کو ہمارے جذبات اور احساسات سب مزاق
🥀لگتے ھیں

tmseel_ch
 

صبر خاموشی اور لا تعلقی بہترین انتقام ھے

tmseel_ch
 

میں ایک مشکل سوال جیسی ہوں
مجھے ہر کوئی چھوڑ ہی جائے گا