کچھ لوگ آپ کو تسلی دینے کے لیے پاس نہیں آتے بلکہ تسلی کرنے آتے ہیں کہ آپ واقعی تکلیف میں ھے🥀۔
میں تو یک مشت اسے سونپ دو سب کچھ لیکن
ایک مٹھی میں ،میرے خواب کہاں آتے ہیں
رنگین سی دنیا میں
🖤سیاہ رنگ ہوں میں
جب خود اپنی اہمیت بتانی پڑ جائے تو سمجھ لیں
🍂🍂آپ کی کوئی اہمیت نہیں رہی
میرا یہ بس نہیں چلتا
میں باتیں چھوڑ دوں کرنی
میں خوابوں کو زہر دے دوں
میں آنکھیں نوچ لوں اپنی
زندگی صبر کے دریا میں
🥀بہا دی میں نے
تعلق رہے نہ رہے
احترام رہنا چاہیے
یوں پلکیں بھگتی رہتی ہیں جیسے
👀 میری آنکھوں میں آ ٹھہرا ساون
اور پھر جسے ہم حاصل ہو جائیں
🥀اسے بے کار لگنے لگتے ھیں
🥀زندگی درد ھے۔۔۔۔۔
بے درد ھے سارا جہاں
غیروں کو کیا پڑی کہ رسوا کریں ہمیں
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا ھے