Damadam.pk
true's posts | Damadam

true's posts:

true
 

ذرا دیکھنا تو اذان کا بھی صفدر وقت نہیں رہا
یہ طلوعِ مہر ہے یا وہی کفِ گُل فروش پہ جام ہے

true
 

بنا ہے قافیہ پھر سے
غزل کا زاویہ پھر سے
۔۔🌹
میرا اک شعر آدھا ہے
کرو نا رابطہ پھر سے

true
 

True....

true
 

True ....

true
 

اللہ اکبر اللہ اکبر
لا الہ الا اللہ
و اللہ اکبر
اللہ اکبر
و للہ الحمد

true
 

True....

true
 

عید مبارک سب مسلمانوں کو

ویسے آپس کی بات ھے
۔۔۔۔
تحریک چلانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
t  : ویسے آپس کی بات ھے ۔۔۔۔ تحریک چلانے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ - 
true
 

True ....

true
 

Hamariweb Logo
ثمرقند: وزیراعظم کی امام بخاری کے مزار پر حاضری
وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان کے دورے کے موقع پر ثمر قند میں امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری دی، انہیں مزار کی توسیع پر بریفنگ بھی دی گئی۔وزیراعظم عمران خان نے دورۂ ازبکستان پر ہیں جہاں انہوں نے ثمر قند میں امام بخاریؒ کے مزار پر حاضری دی، ان کے ہمراہ ازبک ہم منصب بھی تھے، دونوں وزرائے اعظم نے امام بخاری کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔وزیراعظم عمران خان نے ازبکستان میں امیر تیمور کے مزار کا دورہ بھی کیا

مٹی کی خوشبو۔۔
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح
t  : مٹی کی خوشبو۔۔ مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ - 
true
 

محراب کی ہوس ہے نہ منبر کی آرزو
ہم کو ہے طبل وپرچم ولشکر کی آرزو
اس آرزو سے میرے لہو میں ہے جزرومد
دشت بلا میں تھی جو بہتر کی آرزو

true
 

سعودی عرب میں عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگی
سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے بعد یکم ذوالحج 11 جولائی کو ہوگی۔سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی کمیٹیوں کا اجلاس آج ریاض میں ہوا۔اجلاس میں سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے رویت ہلال کے لیے تشکیل کردہ کمیٹیوں کی طرف سے جمعہ کی شام ذو الحج کا چاند دیکھنے کی کوشش کی گئی تاہم چاند نظر نہیں آیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں یکم ذوالحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی، جب کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 19 جولائی کو ہوگا اور 20 جولائی کو عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب کے علاوہ عرب ممالک متحدہ عرب امارات، عراق، لیبیا، شام، یمن اور دیگر میں بھی عید الاضحی 20 جولائی کو منائی جائے گی۔

true
 

Ye "Memes" kia hota hy???
Koi bataey ga mujhey...

true
 

انتخاب سحر
۔۔۔۔۔
🥀❤️°°•°°🍃💚تمہیں اور کیا دوں میں دل کے سوائے
🥀❤️°°•°°🍃💚تم کو ہماری عمر لگ جائے
🥀❤️°°•°°🍃💚مرادیں ہوں پوری سجے ہر تمنا
🥀❤️°°•°°🍃💚محبت کی دنیا کے تم چاند بننا
🥀❤️°°•°°🍃💚بہاروں کی منزل پہ ہنسنا ہنسانا
🥀❤️°°•°°🍃💚خوشی میں ہماری بھی آواز سننا
🥀❤️°°•°°🍃💚کبھی زندگی میں کوئی غم نہ آئے
🥀❤️°°•°°🍃💚تم کو ہماری عمر لگ جائے
🥀❤️°°•°°🍃💚مجھے جو خوشی ہے تمہیں کیا بتاؤں
🥀❤️°°•°°🍃💚بھلا دل کی دھڑکن کو کیسے چھپاؤں
🥀❤️°°•°°🍃💚کہیں ہو نہ جاؤں خوشی سے میں پاگل
🥀❤️°°•°°🍃💚تمہیں دیکھ کر اور بھی مسکراؤں
🥀❤️°°•°°🍃💚 اللّہ دل جلوں کی نظر سے بچائے
🥀❤️°°•°°🍃💚تم کو ہماری عمر لگ جائے
🥀❤️°°•°°🍃💚

true
 

True....

true
 

فکر دا سج ابھردا ہئے سوچیندیاں شام تھی ویندی
خیالاں وچ سکون اجکل گولیندیاں شام تھی ویندی
انھاں دے بال ساری رات روندن، بُھک توں سُمدے نئی
جنھاں دی کہیں دے بالاں نوں کھڈیندیاں شام تھی ویندی
غریباں دی دعا یارب ، خبر نہیں کن کریندا ہیں
سدا ہنجوؤاں دی تسبیح نوں ، پھریندیاں شام تھی ویندی
کدی تاں دُکھ وی ٹل ویسن ، کدی تاں سکھ دے ساھ ولسن
پُلا خالی خیالاں دے ، پکیندیاں شام تھی ویندی
میرا رازق رعایت کر ، نمازاں رات دیاں کردے
جو روٹی رات دی پوری ، کریندیاں شام تھی ویندی
میں شاکر بُھک دا ماریا ہاں، مگر حاتم تُوں گھٹ کائینی
قلم خیرات میری ہے ، چلیندیاں شام تھی ویندی
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
کدی تاں دُکھ وی ٹل ویسن ، کدی تاں سکھ دے ساھ ولسن
پُلا خالی خیالاں دے ، پکیندیاں شام تھی ویندی

true
 

جو خاندانی رئیس ہیں وہ مزاج رکھتے ہیں نرم اپنا
تمہارا لہجہ بتارہا ہے تمہاری دولت نئی نئی ہے
زرا سا قدرت نے کیا نوازا کہ آ کے بیٹھے ہو پہلی صف میں
ابھی سے اڑنے لگے ہوا میں ابھی تو شہرت نئی نئی ہے

true
 

میں ﻧﺎﺭﻣﻞ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﭩﺮﺳﭩﮉ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ، ﻣﺠﮭﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﺍﺑﻨﺎﺭﻣﻞ ﻟﻮﮒ ﭼﺎﮨﯿﮯ، ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭨﺮﯾﮑﺸﻦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻟﭽﺴﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ، ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﺑﻨﺎﺭﻣﻞ ﮨﻮﮞ "
( ﻣﺴﺘﻨﺼﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺗﺎﺭﮌ )

true
 

جانے کتنے عذاب سہتا ہے ؟
خالی کاغذ پہ سوچتا شاعر !!
احمد آشنا *