فَلۡیَضۡحَکُوۡا قَلِیۡلًا وَّ لۡیَبۡکُوۡا کَثِیۡرًا ۚ جَزَآءًۢ بِمَا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿۸۲﴾ سورۃالتوبۃ پس انہیں چاہیے کہ بہت کم ہنسیں اور بہت زیادہ روئیں بدلے میں اس کے جو یہ کرتے تھے
*ان غلاموں کا یہ مسلک ہے کہ ناقص ہے کتاب* *کہ سکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!* ۔۔۔۔۔۔۔ *اجتہاد* ۔۔۔ *شاعر مشرق* _حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ و غفرلہ_
سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ھے اک دُھند سے آنا ھے ، اک دُھند میں جانا ھے یہ راہ کہاں سے ھے ، یہ راہ کہاں تک ھے یہ راز کوٸی نہ ہی سمجھا ھے نہ جانا ھے اک پل کی پلک پر ھے ٹھہری ہوٸی یہ دنیا اک پلک کے جھپکنے تک ہر کھیل سہانا ھے کیا جانے کوٸی کس پر کس موڑ پہ کیا بیتے اس راہ میں اے راہی ہر موڑ بہانہ ھے ہم لوگ کھلونے ہیں اک ایسے کھلاڑی کے جس کو ابھی صدیوں تک یہ کھیل رچانا ھے (ساحرلدھیانوی)
*اللھم انی اعوذبک من خلیل ماکر اذا رای حسنة دفنھا واذا رای سیئة اذاعھا۔* ۔۔۔ ترجمہ۔۔۔ *اے ہمارے اللّٰہ* ! ایسے دوست سے حفاظت فرما جو میری اچھائی دیکھے تو چھپالے برائی دیکھے تو اس کو لوگوں کے سامنے اچھالے. *آمین یارب العالمین۔۔*
بیٹا باپ سے: ۔۔۔۔ ابو میں 12ویں پاس ہوگیا ہوں! آگے پڑھائی کرکے ڈاکٹر بنوں گا اور کورونا کی دوائی بناؤں گا۔ ۔۔۔۔۔ باپ بیٹے سے: ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سے ڈر بیٹا! جس کرونا کی وجہ سے تو پاس ہوا ہے اس کے ساتھ دھوکا کرنے کی سوچ رہا ہے۔ توبہ کر پتر توبہ 😜😜😊
غم نال ھے رشتہ خوشیاں دا کڈیں خوشیاں تے کڈیں غم آسن زندگی دے کئ موڑ ھوندین ھر موڑ تے درد الم آسن کیں موڑ تے حوصلہ نہ چھوڑیں اے حوصلے تیڈے کم آسن پہلےغم دی فصل پکا "شاکر" وت خوشیاں آپے جم آسن.
رنج سےخوگر ہوا انساں تو مٹ جاتا ہے رنج *مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں* 🔥 یوں ہی گر روتا رہا غالبؔ تو اے اہل جہاں! دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گئیں
کیوں نہ ہم اُس کو اُسی کا آئینہ ہو کر ملیں بے وفا ہے وہ تو اُس کو بے وفا ہو کر ملیں تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں تھک گئے ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں پہلی پہلی قُربتوں کی پھر اُٹھائیں لذتیں آشنا آ! پھر ذرا نا آ شنا ہو کر ملیں ایک تُو ہے سر سے پا تک سراپا اِنکسار لوگ وہ بھی ہیں جو بندوں سے خُدا ہو کر ملیں معذرت بن کر بھی اُس کو مل ہی سکتے ہیں عدیمؔ یہ ضروری تو نہیں اُس کو سزا ہو کر ملیں عدیمؔ ہاشمی
جس ملک میں 80 کا ایک کلو آٹا اور چینی لمبی لائنیں لگا کر بھی نا ملتی ہو، وہاں 8000 کی ایک ڈوز بلکل مفت اور وہ بھی اتنی پلاننگ کے ساتھ کہ انسان دنگ رہ جاے۔۔۔
Hamariweb Logo سعودی عرب میں سینما گھر کا افتتاح سعودی عرب میں قصیم ریجن کے دارالحکومت بریدہ کے النخیل مال میں پہلے سینما گھر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینما 8 اسکرینز پر مشتمل ہے اور اس میں 1311 نشستوں کی گنجائش ہے جبکہ الگ فوڈ کارنر بھی رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بریدہ کے النخیل مال میں جی سی ایس کی جانب سے اپنی نوعیت کے منفرد تجربے کا موقع فراہم کیا گیا ہے، اس کے تحت فلموں کے شائقین دیو ہیکل فلمی مناظر کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔واضح رہے کہ یہ منصوبہ معیار زندگی بہتر بنانے والے پروگرام اور سمعی و بصری ابلاغ کے اعلی ادارے کی جانب سے شائقین کو مملکت کے مختلف علاقوں میں انواع و اقسام کے تفریحاتی سرگرمیاں فراہم کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔
اپنی سوچ کے دھاروں کو شبنم کے قطروں سے زیادہ پاک رکھو۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ انسان پہ جو مصیبت آتی ھے اس کے اپنے اعمال کی موجب آتی ھے۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اللہ انسان سے مخاطب ھو کر کہتا ھے کہ .... "تجھے کس چیز نے دھوکہ میں ڈال رکھا ھے اپنے کریم رب سے"... ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain