کس قدر اذیت کی بات ہے ' طویل رفاقت اور چاہت کے بعد ہمیشہ کے لیے جدا ھونے سے پہلے ایک دوسرے کو نہ تسلی نہ دلاسہ اور نہ ہی الوداع کہہ سکےبس خآموشی سے راستے بدل دیے
یاداشت میں صرف وہی چیز باقی رہ جاتی ہے جسے ہم بھلانا چاہتے ہیں
میں تم سے ایسی محبت کرتی ہوں جیسی میری خواہش تھی کہ کوئی مجھ سے کرے
شاید پھر اس جنم میں ملاقات ہو نہ ہو__!
تمہیں مجھے محبت بھرا خط بھیجنا چاہیے!
کبھی کبھی سُوچتی ہُوں کہ ؛ کیا میں واقعی ہی اتنی عام تھی.؟ کہ تُمہیں مجھے چھوڑنے کا پچھتاوا تک ناں ہُوا
اس شخص کے وعدے بڑے کمال کے ہوتے تھے
بہت دنوں سے میں نے اسکی کال کی بہت کمی محسوس کی ہے
آپ کے من پسند شخص کی باتوں اور لہجے میں اتنی محبت تو ہونی ہی چاہیے کہ کال بند کرنے کے بعد بھی بہت سے پل مسکراتے ہوئے گزر جائیں۔
Happy Birthday To Me 6 March 2024 12:42 a.m
اور کم یاد آؤگے اگلے برس تم اب کے کم یاد آئے ہو پچھلے برس سے
پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دُھند میں..!! حدِ نگاہ صفر ہے..... اگلے برس کی خیر ہو..!!
گزشتہ رات تیری یاد بھی نہیں آئی _____ اس برس کا یہ میرا آخری خسارہ تھا
بہت رنگین رہا یہ سال ۔۔ ہر کسی نے اپنا اپنا رنگ دکھایا