اُداس راہیں, شِکَستہ آہِیں ,
میرا مُقدر ,میرا اَثاَثہ ...!!!
طویل کاوش پَسِ سفر ہے
بہت ہی مشکل میرا خُلاصہ....!!!!!
میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کا عشق ہے اب
میرے چومے ہوۓ ماتھے کو کوئی اور چومتا ہے
میں کسی کی کتاب ہستی میں
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں
ہو سکتا ہے مر جاؤں چند دنوں میں
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے کہ جو۔۔۔۔ آپ کا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو۔
مطلبی دنیا کے لوگ کھڑے ہیں ہاتھوں میں پتھر لے کر،
میں کہاں تک بھاگوں؟ شیشے کا مقدر لے کر
فرق بہت ہے تیری اور میری تعلیم میں ...
تو نے استاد سے سیکھا ہے اور میں نے حالات سے
چاہت، فکر ، احترام، سادگی اور وفا
میری انہی عادتوں نے میرا تماشہ بنا دیا
کبھی فرصت ملے تو پڑھنا ضرور
میرے ہر شعر میں حوالے تمہارے ہیں
سب حادثات مِل کر میرا کُچھ نہ کرسکے ۔۔۔۔
اِک تیرا اِجتِناب میری جان لے گیا
اے کاش تم بھی مجھے یوں چاھو
جیسے درد میں کوئی سکون چاھتا ھو.
آئیں کبھی اپ تو مل کر ماتم جدائی
کیا جائے گا