Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے

tubbi11
 

تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟
ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے ہم...!!!

tubbi11
 

پهر یوں ہوا کہ___ زخم نے جاگیر بنا لی...
پهر یوں ہوا کہ___ درد مجھے راس آ گیا...

tubbi11
 

ہمارا رنج تو ویسے بھی جُوں کا تُوں رہے گا
مگر خدا تِری توفیق میں اضافہ کرے

tubbi11
 

نیندوں کے احسان اٹھائے.
پھر بھی تیرے خواب نہ آئے.

tubbi11
 

مجھ کو تولا گیا....خطاؤں سے،
میری اچھائیاں....رائیگاں نکلیں.

tubbi11
 

ﺯﻣﺎﻧﮧ "ﭼﮭﺎﻥ" ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻨﺘﺨﺐ "ﺗﻢ" ﮐﻮ!

tubbi11
 

تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے
ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے.

tubbi11
 

کتنی تہذیب سے بیٹھی ہوں _______ آج نظریں جھکا کر..!!
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی.!!

tubbi11
 

ہجر دیجیے، صبر دیجیے، کوئی کشادہ قبر دیجیے،
محبت تو دے نہ سکے آپ ایسا کیجیے زہر دیجیے

tubbi11
 

جبیں پر سادگی نیچی نگاہیں بات میں نرمی
مخاطب کون کر سکتا ہے تم کو لفظ قاتل سے

tubbi11
 

کبھی مصروف کبھی بہانے کبھی اتنی مجبوریاں۔۔۔
تم صاف لفظوں میں" خدا حافظ" کیوں نہیں کہتے۔۔

tubbi11
 

وه مجھ کو____سارا بھی تھا نا کافی...
ھاۓ! وه میرا تھوڑا بھی نا ھوا..!!!

tubbi11
 

تم آج بھی رابطے میں رھتی ھیں
وہ نگاہیں جو پھیر لیں تو نے

tubbi11
 

اداسیاں ہیں مگر وجہِ غم معلوم نہیں۔۔
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں

tubbi11
 

وہ جو مرنے پہ تلا ہے
اس نے جی کر بھی تو دیکھا ہو گا

tubbi11
 

اور بوسہ زیادہ اہم ہے
ہونٹوں سے
تمھارے نام میرے خطوط
زیادہ اہم ہیں
ہم دونوں سے
کہ یہ وہ دستاویزات ہیں
جن میں لوگ دریافت کریں گے
تمھارا حسن اور میرا پاگل پن♥

tubbi11
 

اُداس راہیں, شِکَستہ آہِیں ,
میرا مُقدر ,میرا اَثاَثہ ...!!!
طویل کاوش پَسِ سفر ہے
بہت ہی مشکل میرا خُلاصہ....!!!!!

tubbi11
 

میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کا عشق ہے اب
میرے چومے ہوۓ ماتھے کو کوئی اور چومتا ہے

tubbi11
 

میں کسی کی کتاب ہستی میں
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں