سُنو اے ناسمجھ لڑکی۔۔
تُم اک خوش رنگ تتلی ہو۔۔
تمہارے جب رنگ اتر جائیں گے۔۔
وُہ تُم کو چھوڑ جائے گا
مجھے اچھا لگتا ہے اپنی ذات میں گُم رہنا
مجھے بھاتا ہی نہیں لوگوں سے شناسائی کرنا
رکتا ہے کہاں وقت،،، نہ رکتا ہے سفر یہ
ہم لوگ ہی تھکتے ہیں کسی موڑ پہ آ کر
میں جانتی ہُوں کہاں تک اُڑان ہے اِن کی۔
یہ میرے ہاتھ سے نِکلے ہُوئے پرِندے ہیں۔
کبھی حیات کی ضامن کبھی وسیلہِ مَرگ
نگاہِ یار ________تیرا کوئی اعتبار نہیں
تم کیا سمجھتے ہو کہ چھوڑ دیا تو محبت کا بھی اختتام ہو گیا۔۔۔؟؟
دیکھنے میں بہت عام سی لڑکی ہوں____لیکن
یقین مانیے___دل کا سکون چھین لیتی ہوں