میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
پلٹ کے آئے تو سب سے پہلے تجھے ملیں گے🖤
آنکھیں بھی دھڑکنوں کی زباں بولنے لگیں
اوجھل ہوا وہ شخص تو کہرام مچ گیا
ھر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ❤____بڑی بااصول ہوتی ہیں
تم بھول ہی نہ پاو گے ہمارے پیار کو ژندگی بھر
کیونکہ
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور ھے پر بے وفائ نہیں
سو چتا ہوں کبھی کبھی یوں ہی
آ خر ہرج کیا تھا،اسے منا نے میں
Jhoot bolny waly dosro se sach ki omeed kiu rakhty hen
Lagy rahen apny biwi bachu k sath
ab naa aana mere pas

Good night friends
Chipkali
Khushian
