تمہیں ایک دھندلا سا چہرہ ضرور یاد رہے گا جس نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا
"-مجھے نزدیکیوں سے نفرت ہے.
کہ یہی نزدیکیاں ہمیں خون کے آنسوں رلاتی ہیں___"
Good morning
Good night
مجھے رات کی بارش بہت پسند ہے۔۔۔
میں نے آج فضول ترین انسان دیکھا۔۔۔۔
آئینے میں۔۔۔۔۔؟؟؟
کسی کے ساتھ کی کیا توقع کروں میں۔۔۔۔
روشنی کے ختم ہوتے ہی میرا تو سایہ بھی ساتھ چھوڑ جاتا ہے۔۔۔۔🖤
میرا درد روٹھ گیا ہے لفظوں سے۔
زندگی۔۔۔۔
مجھ میں نہیں رہی باقی۔۔۔۔
اور موت۔۔۔۔
میری دسترس سے باہر ہے۔۔
یہ دھواں کیسا ہے۔۔۔۔
لگتا ہے آج پھر کچھ سلگھ رہا ہے مجھ میں۔۔۔۔🔥
بہت شور ہے میرے اندر۔۔۔۔
اب لامحدود خاموشی چاہئیے
یا اللّٰہ
مجھے خاموش کر دے۔
عجیب سی خاموشی چھا گئی ہے وجود میں نہ کسی کے ہونے کی خوشی ہے اور نہ ہی کسی کو کھونے کا دکھ
Missing you 
محبوب کی آنکھوں میں اپنے لیے بےرخی اور بیزاریت انسان کو ہر چیز سے بیزار کر دیتی ہے حاتاکہ اپنے وجود سے بھی۔۔۔۔۔
محبت کھا جاتی ہے انسان کو کبھی بھی جینے نہیں دیتی۔۔۔۔۔۔۔
اور پھر بیزار وجود کے ساتھ جیا بھی تو نہیں جاتا
زرا سی جھلک دیکھنے کو ترستی رہی ہوں۔۔۔۔
کفن میں لپٹے اپنے چہرے کی آخری جھلک بھی دیکھنے نہیں دوں گی۔
Ruk gai barish 
میں ناراض نہیں ہوں ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔۔بس دل خاموش ہو گیا ہے بہت۔۔۔سناٹا سا پھیل گیا ہے اندر تک۔۔نہ غصہ کرنے کا دل ہے نہ شکوے کی تمنا نہ کوئی ضد نہ شکایت اور ہو بھی تو کیوں؟؟اور کس سے کیا جائے؟؟ ان سے جنہیں پرواہ نہیں ؟یا خود سے ؟
😢😢
کسی کا سکون ختم کرنے کا کفارا ۔۔۔
نمازوں سے ادا نھیئ ہوتا صاحب ۔۔۔
مجھے اب تک معلوم نہیں ہو سکا یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مظبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے میں نے اس محبت کے مارے مرد عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے۔کہنا بس یہ ہے کہ امید وہاں دیا کرو جہاں پوری کر سکو مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کرو۔کیونکہ تم مجبوریاں پہلے سے جانتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain