ایک شخص جسے پانے سے پہلے ہی آپ کو اس کے کھونے کا یقین ہو، اور پھر اسی شخص سے آپ کو محبت ہو جائے اور پھر وہ محبت انتہا کو پہنچھ جائے، پھر وہ ہی ہو کے وہ کھو جائے، مجھے زرا بتائیے تو سہی ایسا درد انسان کا کیا حال کرتا ہے،.
اُٹھ جاؤ...! ناشتہ کر لیا؟ کب سوئے تھے رات کو؟ لاسٹ سین تو سونے کے ٹائم سے میچ نہیں ہو رہا... ابھی کیا کر رہے ہو؟ تم مجھے چھوڑ کر نہیں جاؤ گئے نا...؟ "اب میں اس سب سے آزاد ہوں"