Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

Freebasics pr kia moot pr gai ha damadam ko .h1

tubbi11
 

Good morning.night.a5

tubbi11
 


کبھی کبھی آپ کے الفاظ ایک ہنستا بستا انسان مار دیتے ہیں اپنے الفاظ پر غور کیا کرو کیوں کے یہ دل کو زندہ اور مردہ کرتے ہیں !

tubbi11
 

Dill jisy bepanaah chaahta ha.
dil ab osi se panaah chaahta ha

tubbi11
 

وہ بے ساختہ اور کھلکھلا کر ہنسنے والا لڑکا
اب وقت بے وقت، بے تحاشا رو بھی دیتا ہے.

tubbi11
 

محبت کبھی کبھی
یقین کی سب سے اونچی سیڑھی سے
اتنے زور کا دھکا دیتی ہے
کہ انسان ساری زندگی
کسی پر بھروسہ نہیں کرسکتا

tubbi11
 

مجھ سے کچھ لوگ تیرے بعد بھی بچھڑے ہیں،،،،،،
مگر منتظر تیرے علاوہ میں کسی کا بھی نہیں،،،،

tubbi11
 

میری دعاووں کی فہرست میں ایک دعا یہ بھی ہے کہ تمہیں بھول جاؤں

tubbi11
 

اس کو میں مل ہی نہیں سکتی تھی کیونکہ اس نے محبت میں شرک کیا اور شرک کرنے والوں کو نہ محبت ملتی ہے اور نہ خدا

tubbi11
 

اس کو میں مل ہی نہیں سکتی تھی کیونکہ اس نے محبت میں شرک کیا اور شرک کرنے والوں کو نہ محبت ملتی ہے اور نہ خدا

tubbi11
 

مرنے کے دستیاب طریقوں میں سے سب سے اذیت ناک طریقہ زندہ رہنا ہے۔۔

tubbi11
 

Tumhen pata ha ?
Log meri muhabbat ko dekh kr kehty thy wo larka buht khushnaseeb ha jis se tum muhabbat krti ho
r pta ha mein kia jawab deti thi..
m kehti thi k mein b buht khushnaseeb hon agr wo mujhy mil jaye.
kash tum ny mera maan rakha hota.

tubbi11
 

بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خِلا آجاتا ہے جِسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے...
چیزیں تو چیزوں کا متبادل ہوتی ہیں مَگر انسان انسانو کا متبادل نہیں ہو سکتے

tubbi11
 

رو کر مانگ لیا کرو رب سے،
اسے کسی کےرونے پہ ہنسی نہیں آتی

tubbi11
 


پگڑیوں کے اکثر فیصلے
دوپٹوں کو ہی جھیلنے پڑتے ہیں

tubbi11
 

وحی اترتی تھی کیا زمانے پہ
لوگ کہتے تھے وہ تجھے چھوڑ دے گا!

tubbi11
 

بہت رونا ہے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر

tubbi11
 

میں ہنس دیا کہ اُس نے بچھڑتے ہوئے کہا
تُو خوش رہے گا دیکھ ! مجھے اعتبار دے

tubbi11
 

اب سوچتی ہوں تو گھن آتی ہے.
" ایک گھٹیا شخص سے مجھے محبت تھی.

tubbi11
 

تمہاری گود میں سر رکھ کے سونے کی عادت مجھے سونے نہیں دیتی جاناں .